سرچ کریں

Displaying 3841 to 3850 out of 4282 results

3841

بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: سوال یہ ہے کہ میرے والد اپنی بیٹیوں کی شادی کے لئے پیسہ جمع کر رہے ہیں ، تو ان پیسوں کی زکوٰۃ بنے گی یا نہیں؟

3841
3842

عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟

سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔

3842
3843

نماز جنازہ کی نیت کا طریقہ

سوال: نماز جنازہ کی نیت کیسے کرتے ہیں؟

3843
3844

حمل کی وجہ سے نماز قضا کرنا

سوال: کیا حالتِ حمل میں عصر کی نماز کو مغرب اور عشاء میں پڑھ سکتے ہیں؟

3844
3846

اپنی ساس سے زنا کرنے سے بیوی حرام ہوجاتی ہے

جواب: کونوا دخلتم بھن فلا جناح علیکم ﴾(یعنی تم پر حرام کی گئیں تمہاری گود کی پالیاں ان عورتوں کی بیٹیاں جن سے تم نے صحبت کی پھر اگر تم نے ان سے صحبت نہ کی ہ...

3846
3847

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

3847
3848

تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا تہجد کی نماز سنت مؤکدہ ہے یا نہیں؟

3848
3849

خریداری کے وکیل کا بغیر بتائے اپنا پروفٹ رکھنا

جواب: کون متبرعا ولیس لہ مطالبتہ باجرۃ۔“ یعنی جب وکالت میں اجرت مشروط ہو اور وکیل نے وہ کام پورا کردیا، تو اجرت کا مستحق ہوجائے گا اور اگر اجرت مشروط نہیں ت...

3849
3850

مسجد کے محراب کی شرعی حیثیت

جواب: کون قیامہ وسط الصف کماھوسنة“ترجمہ:محراب اگرچہ مسجد ہی سے ہے الخ ۔۔۔اسے امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کیلئے علامت کے طور پر بنایا جاتا ہے تا کہ امام کا قیام...

3850