
کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟
جواب: شرعی فقیر یعنی مستحق زکوٰۃ کو دے دیا جائےیا جس سے وہ مال لیا ہو، اسے واپس کر دیں اور اگر وہ زندہ نہ ہو تو اس کے ورثاء کو دے دیں اوریہی بہترہے ۔ سو...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
سوال: کیا کسی بالغ لڑکے کا بغیر ختنہ کیے نکاح ہو سکتا ہے، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
چاندی کی تسبیح پر ذکر اللہ کرنا کیسا؟
جواب: شرعی میں داخل ہے اور نہ اس سے مقصود زیور کے طورپر پہننا ہوتا ہے لہٰذا مرد و عورت دونوں کے لیے ایسی تسبیح ذکر اللہ کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
جواب: شرعی کفر ہی مراد ہے اسلام کا مقابل۔ اوران سے وہ لو گ مراد ہیں جو عورت سے دبر(یعنی پچھلے مقام) میں یابحالتِ حیض صحبت کوجائزسمجھ کر صحبت کریں۔“(مراٰۃ ال...
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: شرعی طور پر خطبہ جمعہ کے دوران خاموش رہنااور اسے غور سے سننا واجب ہوتا ہے ،اس دوران چلنا پھرنا ،کھانا ،پینا،بات چیت کرناوغیرہ الغرض ہر وہ کام جو خط...
جواب: شرعی فقیر ہے یہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس کچھ ہوتا تو ہے لیکن نصاب سے کم یا نصاب کی مقدار غیر نامی ہو جو اس کی حاجت میں مستغرق ہو۔اور ایک مسکین،یہ وہ ہے ...
کیا بیوہ شوہر کی وصیت کردہ جگہ پر عدت گزارنے کی پابند ہے؟
جواب: شرعی کسی دوسری جگہ جا کر رہے گی، شوہر کے گھر عدت نہیں گزارے گی تو سخت گنہگار ہو گی۔ ہاں عدت ختم ہونے کے بعد بیٹے کے گھر جاسکتی ہے۔ بہارِ شریعت ...
شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا
جواب: شرعی موجود نہ ہو نیز اگر اس کے والدین کے گھر میں مسجد بیت نہ ہو تو وہ اعتکاف کرنے سے پہلے کسی جگہ کو نماز کےلیے خاص کرلے اور وہاں پر اعتکاف ...
کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟
جواب: شرعی فقیر کو زکوۃ دیتے وقت دل میں زکوۃ کی نیت ہونا شرط ہے، اس کے بغیر زکوۃ ادا نہیں ہوگی، لہٰذااگر بھائی بہن زکوۃ کے مستحق ہوں اور سید یا ہاشمی بھی...