
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ نابالغ بچہ اگر حدِ شہوت تک نہ پہنچا ہو، تو عورت اُسے غسل دے سکتی ہے، لیکن اگر نابالغ بچہ قابلِ شہوت ہو، تو عورت اُس نابالغ بچے کو غ...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: شرعی منّت ہے،جس کا پورا کرنا واجب ہے اور منّت کے نوافل گیارہویں پر ادا کرنا ہی ضروری نہیں، بلکہ مریض کے ٹھیک ہو جانے کے بعد گیارہویں پر، اس سے پہلے...
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کے امام صاحب تنخواہ لیتے ہیں اور صاحب نصاب بھی ہیں، اس حالت میں ان کو قربانی کی کھال دے سکتے ہیں یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
وارث کے پاس میت کی رقم امانت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی اصولوں کے مطابق ہی معاملہ کیاجائے گا۔ اورترکے کااصول یہ ہے کہ میت کی تکفین وتدفین اوراس پرجودین تھااس کی ادائیگی کے بعد ،اگرمیت نے کوئی جائ...
منت مانی لیکن کام نہیں ہوا تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی منت کو کسی کام کے ہونے پر معلق کیا تو اس کام کے ہونے کے بعد ہی منت پوری کرنا لازم ہوگا، کام ہونے سے پہلے منت پوری کرنا لازم نہیں، بلکہ اگر کام ہو...
نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعیہ کے مطابق نکاح شرعی گواہوں (دو عاقل و بالغ مسلمان مردوں یا ایک مرد اوردو عورتوں)کی موجودگی میں لڑکا، لڑکی یا ان کی طرف سے ان کے وکیل کے ایجاب و ...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: شرعی فقیر(یعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان )کودے دیں یاکسی اورنیک کام مثلامسجد،مدرسہ یاقبرستان وغیرہ کے لیے دے دیں ،پھراگرکبھی ورثاملیں اوروہ صدقہ پرراضی نہ ہ...
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
جواب: شرعی اور مریض اگر رمضان شریف میں نفل یا کسی دوسرے واجب کی نیّت کریں تو جس کی نیّت کریں گے، وہی ادا ہوگا ،رمضان کا ادانہیں ہوگا کیونکہ مسافر ومریض سے...
جواب: شرعی دلائل کی روشنی میں اس کے متعلق اتنایقین ہوکہ اس کی ادائیگی کے بغیرانسان بری الذمہ نہیں ہوسکتا،اب اگروہ کسی عبادت کے اندرفرض ہے، تواسے یقین ہوتاہے...