سرچ کریں

Displaying 4131 to 4140 out of 4250 results

4131

وہاب علی نام رکھنا کیسا؟

جواب: جائز ہے، تاہم! بہتر یہ ہے کہ اصل نام صرف محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لیے صرف "وہاب علی" بلکہ اس سے بہترہے کہ صرف "علی" رکھ لیا جائے کہ حدیث پاک می...

4131
4132

اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: اگر کوئی اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کرواتا ہے تو کیا یہ جائز ہے؟

4132
4133

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: جائز ہے کہ ان کپڑوں کو پاک نہ کرے اور بغیر پاک کئے ہی نماز پڑھ لے،اور اگر ایسا نہ ہو (بلکہ پاک کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہو) تو اب رخصت نہیں ہوگی، یہ...

4133
4134

شاہ زیب نام رکھنا کیسا ؟

جواب: جائز ہے۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچوں کا نام، انبیائےکرام علیہم الصلوۃ و السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور نیک لوگوں کے نام پر رکھا جائے کہ حدیثِ مبار...

4134
4135

غیر مسلموں کو دی جانے والی دعا

جواب: جائز ہے۔ امام علقمی کہتے ہیں کہ یہ حدیث ذمی کے لیے مال، اولاد، ہدایت، صحت اور عافیت کی دعا کرنے کے جواز پر دلیل ہے۔ (السراج المنير شرح الجامع الصغير، ...

4135
4136

میرم نام کا معنی اور حکم ؟

جواب: جائز ہوگا۔ تفسیر ماوردی میں ہے : ”وقد روي أن اسم جبل الكهف بناجلوس، واسم الكهف ميرم واسم المدينة أفسوس“ یعنی مروی ہے کہ غار والے پہاڑ کا نام بنا جل...

4136
4137

عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا

جواب: جائز ہے۔ بعض لوگ ان چیزوں کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں کہ چاقو یا قینچی ساتھ لے جانے سے رشتہ میں کاٹ یا جدائی آتی ہے،تالا لے جانا بندش یا رکاوٹ کا سبب بن...

4137
4138

رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم

جواب: جائز نہیں ہے، یعنی عید الفطر، عید الاضحیٰ اور ذو الحج کی گیارہ، بارہ اور تیرہ تاریخ۔ ان دونوں مہینوں کے یہ ممنوع ایام نکال کر ان میں بقیہ دنوں کا روزہ...

4138
4139

درود شریف کو اردو زبان میں پڑھنا

موضوع: اردو زبان میں درود شریف پڑھنا جائز ہے؟

4139
4140

جشنِ آزادی یعنی 14 اگست کے موقع پر شرٹ پر تصویر پرنٹ کروانا

سوال: جشنِ آزادی یعنی 14اگست کے موقع پر کئی افراد شرٹ پر 14اگست کے مونو گرام کے ساتھ اپنی یا چھوٹے بچوں کی تصاویر پرنٹ کروا تے ہیں،تو کیا یوں شرٹ پر تصاویر پرنٹ کرنا اور کروانا، جائز ہے؟

4140