سرچ کریں

Displaying 4271 to 4280 out of 4642 results

4271

احرام میں پردہ چہرے کی ایک طرف لگ گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شریعت میں ہے: ”مرد یا عورت نے مونھ کی ٹکلی ساری یا چہارم چھپائی یا مرد نے پورا یا چہارم سر چھپایا تو چار پہر یا زیادہ لگاتار چھپانے میں دَم ہے اور کم ...

4271
4272

عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا

جواب: شریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”عورت کو مکہ تک جانے میں تین دن یا زیادہ کا راستہ ہو تو اُس کے ہمراہ شوہر یا محرم ہونا شرط ہے، خو...

4272
4273

بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شریعت میں ہے:”ظہر کی نماز پڑھتا تھا اور خیال کر کے کہ چار پوری ہوگئیں دو رکعت پر سلام پھیر دیا ، تو چار پوری کر لے اور سجدۂ سہو کرے“(بھارِ شریعت، جلد...

4273
4274

وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں:”وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا، تو نماز قضا نہ ہوئی، بل...

4274
4277

حروفِ تہجی والی شال (چادر) پہننے کا حکم

جواب: شریعتِ مطہرہ میں حروفِ تہجی کا بھی ادب ہے جیسا کہ رد المحتار میں ہے :’’نقلوا عندنا أن للحروف حرمة‘‘ ترجمہ : علما نے یہ بات نقل کی ہے کہ ہمارے نزدیک ح...

4277
4278

ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم

جواب: شریعہ بدر الطریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :"جس کو نہانے کی ضرورت ہو، اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا۔۔۔حرام ہے۔"(بہارِ...

4278
4279

احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہار شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:”مرد یا عورت نے مونھ کی ٹکلی ساری یا چہارم چھپائی، یا مرد نے پورا یا چہ...

4279
4280

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

جواب: حکمت یہ ہے کہ اِس طرح آواز زیادہ بلند ہو جاتی ہے، اب جبکہ مائیک پر اذان دی جاتی ہے، تو اگرچہ وہ حکمت موجود نہیں، مگر جو طریقہ ہمیشہ سے چلتا آرہا ہو، ...

4280