سرچ کریں

Displaying 4291 to 4300 out of 4464 results

4291

فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا

جواب: وقت کوئی پوچھے کہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا تو اسے سچ ہی بتایا جائے، اگرچہ ساتھ میں اسے اپنے اس شہد کے فوائد اور خصوصیات درست انداز میں بیا...

4291
4292

سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

جواب: وقت وزن کا اعتبارنہ ہوگا، بلکہ قیمت کا اعتبارہوگا، لہذا سونے کی قیمت لگا ئی جائے گی اور چاندی کی قیمت اور نقد روپوں سب کو سونے کی قیمت کے ساتھ ملاکر د...

4292
4293

صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟

4293
4294

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

جواب: وقت بیچ سکتا ہے، خواہ قرعہ میں نمبر آئے یا نہ آئے اور جوایہ ہوتا ہےکہ اس میں اپنی رقم ڈوبنےیا دوسرے کی رقم اچانک ملنے کا اندیشہ ہو۔ چنانچہ معجم ...

4294
4295

بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔

4295
4296

والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟

سوال: زید کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب زید کی عمر صرف سات ماہ تھی ان کی والدہ کے انتقال کے بعد سے زید کو اس کے نانا نانی نے ہی پالا پوسا، حتی کہ زید کی شادی بھی اس کے نانا نانی نے ہی کی۔ اب جب کہ زید کے نانا نانی کا انتقال ہو چکا ہے، تو کیا زید کو اس کے نانا نانی کی وراثت میں سے ان کی والدہ کا حصہ کچھ ملے گا؟

4296
4297

رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟

جواب: وقت بہت آسانی سے معلوم ہوجائے گی۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”( قوله من الاستلام ) فهو سنة بين كل شوطين كما في غاية البيان ۔وذكر ف...

4297
4298

عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا

جواب: وقت عدت کی پابندیاں بجالائے اوراس کے بعدوالے دنوں میں عدت کی پابندیوں پرعمل نہ کرے توایسی عورت سخت گنہگارہوگی۔ تنویرالابصارودرمختارمیں ہے "(و) الع...

4298
4299

غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟

جواب: وقت کے واسطے تھا ،اگر یہ مراد کہ اب نہ رہا تو اللہ عزوجل پر صَریح اِفتراء ہے، اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ’’اِنَّمَا الْمُشْرِکُوۡنَ نَجَسٌ فَلَایَقْ...

4299
4300

پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا

سوال: زید نے بکر سے ایک پلاٹ خریدنے کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے وقت زید نے بکر کو ٹوکن منی یا بکنگ کے نام پر کچھ رقم ایڈوانس دے دی تاکہ بکر یہ پلاٹ کسی اور کو نہ بیچے، زید کی طرف سےدی جانے والی یہ رقم بعد میں پلاٹ کی کل مالیت میں ایڈ ہوجائے گی ، کیا اس طرح ٹوکن منی دینا جائز ہے؟

4300