
جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟
جواب: کتا ہے، البتہ اگر طبیعت میں کراہت آئے تو کسی اور جائز استعمال میں لایا جائے، ضائع کرنے کی اجازت نہیں، بے دھلا پاؤں اگر پانی میں پڑ گیا تو پانی مستعمل...
نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟
جواب: کتاب التضحیۃ،جلد05،صفحہ73،دارالکتب العلمیہ،بیروت) خطبے سے پہلے قربانی کرنے کی صورت میں وہ شخص اساءت کا مرتکب ہوگا۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المخ...
غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا
موضوع: غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانے کا شرعی حکم
موضوع: حیض کی حالت میں تلبیہ پڑھنے کا شرعی حکم
پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل
جواب: کتا یا فقط چپچپاہٹ کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے تو یہ پانی ناپاک نہیں ہے، اگرچہ وضو کے پانی سے دھل کر بہتا ہو۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ فقہائے کرام نے اصول بیان ...
چھوٹے بچے کو استنجا کروانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا مسئلہ
جواب: کتاب الطهارة، جلد 1، صفحه 70، دار الأرقم، بیروت) فتاوی عالمگیری میں ہے"مس ذكره أو ذكر غيره ليس بحدث عندنا"ترجمہ: اپنے یا کسی اور کے مخصوص مقام کو چھ...
موضوع: قدیر نام رکھنے کا حکم
گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔
کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟
موضوع: قارن کا عمرہ کے بعد حلق کرنے کا حکم؟
دن میں کئی مرتبہ فون پہ بات ہو تو ہر مرتبہ سلام کرنا
جواب: حکم موجود ہے نیز ایک مرتبہ سلام کے بعد کچھ دیر کے لیے بھی آپس میں جدائی ہو، تو حدیث پاک میں دوبارہ سلام کی ترغیب دی گئی ہے۔ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و...