
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے، فقیر شرعی کو مالک بنا کردینا ضروری ہے۔ پھر وہ جو چاہے کرے۔‘‘(فتاوٰی اھلسنت احکام زکوٰۃ، صفحہ 414، مکتبۃ المدینہ، کر...
رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟
سوال: لڑکی کا رشتہ لیتے وقت لڑکی والوں کی طرف سے اگر پیسوں کی ڈیمانڈ ہو، تو کیا دولہے والے پیسے دے سکتے ہیں لڑکی والوں کو؟ یہ جائز ہے یا نہیں؟
گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم
جواب: پیسے ڈائریکٹ خرچ نہیں کرسکتے کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے مستحق زکوۃ کو مالِ زکوٰۃ کا مالک بنانا ضروری ہے ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوگی، ہاں اگرعاقل ب...
سونا قرض لیا ہو تو واپس سونا ہی کرنا ہے یا رقم دینی ہوگی؟
موضوع: سونا قرض لیا تو واپس سونا ہی کرنا ہوگا یا پیسے دے سکتے ہیں؟
کسٹمر کو پروڈکٹ کا ریٹ زیادہ بتانے کی شرعی حیثیت
جواب: پیسے کی میری خرید ہے اور خریدی پونے چار کو تھی یا کہا خرچ وغیرہ ملا کر مجھے سوا چار میں پڑی ہے اور پڑی تھی پونے چار کو یا خرید وغیرہ ٹھیک بتائے مگر م...
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
جواب: پیسے دیتے ہیں، وہ اس کا مالک نہیں بناتے بلکہ گھریلو اور ضروری اخراجات کے لئے دیتے ہیں، ایسی صورت میں جو رقم اخراجات سے بچ جائے وہ شوہر کی ملک ہوگی، ا...
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: پیسے کمانے کا کام بروکری کہلاتا ہے۔ اور شریعتِ مطہرہ میں اس کی اجازت موجود ہے۔ البتہ! بروکری کے ذریعے کمیشن لینے کی کچھ شرائط ہیں کہ جائز کام کے لیے ب...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
سوال: ایک ڈاکٹر نے اپنا کلینک کھولا ہوا ہے، جب اس کے پاس کوئی مریض آتا ہے اور اسے کوئی مسئلہ ہوتا ہے مثلاً اس کو پیٹ میں درد ہے یا کوئی سی بھی پریشانی ہے، تو وہ کہتا ہے ”جاؤ فلاں جگہ پہ الٹرا ساؤنڈ کرا لو یا بلڈ چیک کرا لو“ تو جو پیسے وہاں پر اس مریض سے لیے جاتے ہیں، ان میں ڈاکٹر کاکچھ کمیشن ہوتا ہےمثلاً 50 پرسنٹ یا 40 پرسنٹ، تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟