
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: ختم نہیں ہوں گی، ان دونوں صورتوں میں عورت پرلازم ہے کہ وہ پاک ہونے کاانتظارکرے، جب پاک ہوجائے تو طہارت کی حالت میں تمام افعالِ عمرہ اداکرکے عمرہ مکمل ...
ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ولیمے کیلئے خلوت صحیحہ کا ہونا ضروری ہے یا معاملات کا ہونا کافی ہے؟
مدینہ میں نیکی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن گناہ میں نہیں
جواب: خص گناہ کرے تواسے ایک ہی گناہ ملے گا، وہاں گناہ میں اضافہ نہیں ہے۔امام ابنِ ہُمَّام علیہ الرحمۃ (وِصال:861ھ/1456ء) لکھتےہیں: ”و على هذا فيجب كون الجوا...
نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟
جواب: خراب ہونے یا پھول پھٹ جانے کا اندیشہ ہو تو اب نمازِ جنازہ پہلے پڑھ لینی چاہیے۔ بلکہ ایسی صورت میں اگر فرض نماز کے وقت میں بھی گنجائش ہو تو نماز...
عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟
سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔
جس جگہ قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں، وہاں کپڑے بدلنے کا حکم
جواب: خلافِ ادب ہے،لہٰذا ایسی جگہ ستر کھلا ہونے کی حالت میں نہ جایا جائے اور وہاں کپڑے بھی نہ بدلے جائیں۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد ...
جواب: خمس فواسق يقتلن في الحل والحرم: الحية، والغراب الأبقع، والفأرة، والكلب العقور، والحديا“ ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ...
کیا بیوہ شوہر کی وصیت کردہ جگہ پر عدت گزارنے کی پابند ہے؟
جواب: خت گنہگار ہو گی۔ ہاں عدت ختم ہونے کے بعد بیٹے کے گھر جاسکتی ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ”ان عورتوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں نہ دن میں نہ رات میں ...
کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟
جواب: ختم ہو جائے تو وہ چیزیں پاک ہو جاتی ہیں۔ لہذا دریافت کردہ صورت میں جبکہ کموڈ کی سیٹ کے اوپر پلاسٹک کا خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے نجاست ا...
جواب: خون بیماری کی وجہ سے آتا ہے اور حدیث مبارکہ میں اس کی نسبت شیطان کی طرف فرمائی گئی ہے کہ یہ بیماری شیطان کے چوکھوں ہی سے ایک چوکھ ہے۔ چنانچہ حد...