
تجارتی پلاٹ پر تحفہ دینے کی نیت کرلی تو اس پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر ایک شخص بیچنے کی نیت سے پلاٹ خریدے اور پھر کچھ عرصے بعد کہے کہ میں یہ پلاٹ اپنی بچی کو شادی میں گفٹ کروں گا،تو کیا اس پلاٹ پر زکوۃ ہوگی؟
ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب
جواب: ختصریہ ہے کہ سجدہ سماع اول پرہے نہ کہ معادپر۔۔۔ اور شک نہیں کہ سماع صد اسماع معاد ہے اور فونو کی تو وضع ہی اعادہ سماع کے لیے ہوئی ہے، لہذا ان سے ایجاب...
انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟
گھر پر آنے والے فقیروں کو خالی ہاتھ لوٹانا کیسا؟
سوال: صبح کے وقت بھیک مانگنے والی فقیرنیاں گھروں پر آتی ہیں اور ایک کے بعد ایک آتی رہتی ہے، اس طریقے سے جو مانگنے والی آتی ہیں کیا ان کو خالی ہاتھ لوٹا سکتے ہیں یا پھر کچھ نہ کچھ دینا لازم ہی ہے؟ منع کردیں، تو اس میں گناہ ہوگا یا نہیں؟
تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا
جواب: ختم قرآن کااہتمام کیاجائے اور تلاوت قرآن کے اندر مقتدی غلط لقمہ دے اوراس کا دیا ہوا غلط لقمہ امام لےلے توبوجہ حرج امیدہے کہ نماز میں فساد نہیں آئے گا...
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟
میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا
جواب: خال الميت في المسجد احتمال تلويث المسجد بأن يسيل من الميت شيء" ترجمہ: جس مسجدمیں جماعت قائم کی جاتی ہے، اس میں جنازہ پرنمازمکروہ ہے، جس کی ایک وجہ یہ ...
جواب: ختار میں ہے ”(و لا بأس) لحائض و جنب (بقراء ۃ أدعیۃ و مسھا و حملھا و ذکر اللہ تعالی و تسبیح)“ ترجمہ: حائضہ اور جنبی کے لئے دُعاؤں کے پڑھنے، ا...
جواب: خلة المحتاج وفي القريب جمع بين الصلة والصدقة. وفي القهستاني: والأفضل إخوته وأخواته ثم أولادهم ثم أعمامه وعماته“ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی ع...
منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا
سوال: کسی خاتون نے نفل نمازوں کی منت مانی تھی، منت پوری ہونے کے بعد وہ نفل نمازیں ادا کرنے سےپہلے ہی انتقال کر گئیں، تو کیا ان کے ورثا ان کی طرف سے ان نمازوں کا فدیہ ادا کر سکتے ہیں جبکہ انہوں نے اس کی وصیت نہیں کی تھی؟