
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے ایک دوست کا مسئلہ ہے کہ ان کو ان کادوست اپنے والد مرحوم کی طرف سےسرکاری حج اسکیم پر حج بدل کےلئے بھیج رہا ہے۔جس کو بھیجا جا رہا ہے وہ اپنا فرض حج ادا کرچکا ہے،اب جبکہ وہ حج بدل کے لئے جائے گا اور سرکاری حج اسکیم کےحساب سےاس کاحج تمتع ہوگایعنی پہلے وہ عمرہ کرے گاپھرعمرے کااحرام کھول دے گا اور ایامِ حج میں حج کا احرام باندھے گااور یہ بات بھیجنےوالےکو بھی معلوم ہے،اس کی طرف سے اس کی اجازت بھی ہے۔اس کاسوال یہ ہے کہ حج بدل کی قربانی کس پر لازم ہے؟جس کو بھیجا جا رہا ہے،اس پر یابھیجنےوالےپر لازم ہے کہ اس کے بھی اخراجات دے؟جو شخص حج بدل کرنے جا رہا ہے،اس کی اتنی اسطاعت ہے کہ حج کی قربانی وہ خود کر سکتا ہے۔
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: اداکرے تو دعائے قنوت پڑھنا وغیرہ ان میں سے کسی کو قصدا چھوڑنے سے نماز فاسد تو نہیں ہوگی لیکن ناقص اور واجب الاعادہ ہوگی اور چھوڑنے والا گنہگار بھی ہ...
نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت
سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: اداء علی ھیئۃ الجماعۃ و لھذا کان اداؤہ باذان و اقامۃ افضل و ھذا اذا کان مؤدّیاً“ یعنی نماز کے واجبات میں سے یہ بھی ہے کہ امام جہری نمازوں یعنی مغرب وع...
دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟
جواب: ادا کرنے سے پہلے ہی بائع کو پانچ سو دراہم میں بیچ دیا تو یہ دوسری بیع جائز نہیں۔(ھدایہ آخرین، صفحہ 59، مطبوعہ لاہور) بہارِ شریعت میں ہے: ’’جس چیز ک...
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: ادا کرنے میں وسیع وقت مل جاتا ہے،مثلاً: (1)نو ذوالحج کا دن مکمل ہونے کے بعد شروع ہونے والی رات حالانکہ دس تاریخ کی رات یعنی ”لیلۃ النحر“ بنتی ہے، م...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: ادات میں سے افضل عبادت وہ ہوتی ہے، جس میں مشقت زیادہ ہو۔ جامع ترمذی، سنن ابن ماجہ، مسند ابی یعلی، مشکوۃ المصابیح اور کنز العمال وغیرہ میں حدیث پاک ہ...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب آپ کے شوہر یا محرم اپنے خرچے پر آپ کے ہمراہ حج پر جانے کو تیار ہوں،اور اگر شوہر یا محرم اپنے خرچے پر جانے کو تیار نہ...