
والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا
جواب: ضرت امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”ایک صحابی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے حاضرہوکر عرض کی : یارسول اﷲ! میں اپنے ماں باپ کے سات...
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: ض اور درہم کی مقدا ر ہوتو دھو کر نماز پڑھنا واجب اور کم ہوتو دھونا سنت ۔ اور بلی کا جھوٹا ،پسینہ اور تھوک مکروہ ہےجبکہ اس کے منہ پر کوئی اورنجاست...
بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا
جواب: ضح رہے کہ ہمارے ائمہ رحمہم اللہ تعالی کے نزدیک ایک نیت میں دن کو چار رکعت سے زيادہ مکروہ ہے اور رات کو آٹھ رکعت سے زیادہ ، ،اورظاہرااس مکروہ سے مرا...
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
سوال: کیا نماز میں صرف پہلی رکعت میں قیام فرض ہے اور باقی رکعتیں بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں یا تمام رکعتوں میں قیام فرض ہے؟
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
سوال: حالت حیض میں حدیثِ قدسی پڑھنا کا حکم؟
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: ضرت علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:’’اگر امام ان رکعتوں میں جن میں آہستہ پڑھنا واجب ہے جیسے ظہر و عصر کی سب رکعات اور عشاء کی پچھلی دو اور مغرب...
صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟
سوال: مجھے صلاۃ التسبیح کا طریقہ تو معلوم ہے کہ اس میں تیسرا کلمہ اِس اِس جگہ اور اِتنی اِتنی مقدار میں پڑھنا ہوتا ہے؟ لیکن مجھے کنفیوزن یہ ہے کہ صلاۃ التسبیح کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فقط سورۃ الفاتحہ ہی پڑھیں گے؟ جیسا کہ چار رکعت فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں پڑھتے ہیں یا پھر فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائیں گے؟ میری اس کنفیوزن کو دور فرمادیں۔