
حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟
جواب: حکم حدیث قبول ہیں اور گھر واپسی کے بعد بھی اگر ان سے دعا کروائی جائیں تو اچھی بات ہے اور اللہ کی رحمت چاہے تو وہ دعائیں بھی قبول فرمائے کہ اس کی رحمت ...
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1367ھ / 1947ء) لکھتے ہیں: ”کلمات اذان میں لحن (جلی)حرام ہے، مثلاً اﷲ يا اکبر...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: شریعت میں ہے: ”یوہیں تینوں قل بلا لفظ قل بہ نیتِ ثنا پڑھ سکتا ہے اور لفظِ قُل کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا اگرچہ بہ نیت ثنا ہی ہو کہ اس صورت میں ان کا قرآن ہ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: شریعت کے مطابق کانوں کا مسح کرتے وقت بھیگی چھنگلیا یعنی دونوں ہاتھوں کی سب سے چھوٹی انگلی تر کر کے کانوں کے سوراخ میں داخِل کرنا مستحب ہے اس لئے اس طر...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
جواب: شریعت میں ہے ”اگر نَجاست دور ہو گئی مگر اس کا کچھ اثر رنگ یا بُو باقی ہے تو اسے بھی زائل کرنا لازم ہے، ہاں اگر اس کا اثر بدقّت جائے تو اثر دور کرنے کی...
مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنے کا حکم
جواب: شریعت میں ہے ”دار الاسلام میں احکام کا نہ جاننا،عذر نہیں۔“ (بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ 4، صفحہ 702، مکتبۃ المدینۃ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَل...
یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟
جواب: حکم ان کے پاس آیا جہاں سے ان کا گمان بھی نہ تھا اور اس نے ان کے دلوں میں رعب ڈالا کہ اپنے گھر ویران کرتے ہیں اپنے ہاتھوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں تو عب...
جماعت میں چار رکعتی نماز کی دو رکعتیں ملیں تو بقیہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ اگر کوئی شخص چار رکعتی فرض (ظہر، عشاء، عصر) میں دورکعتیں گزرجانے کے بعد، تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہوا، تو وہ اپنی بقیہ دو رکعتیں ادا کرتے ہوئے قراءت کرے گا یا نہیں؟
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
جواب: شریح، دینی احکام اور شرعی مسائل کے حل کے لیے مستند علمائے کرام و مفتیان کرام سے رجوع کرنا ہی ضروری ہے، جبکہ چیٹ جی پی ٹی اور دیگر مصنوعی ذہانت کے خودک...