
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہےتو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلئے Scal pigmentation کر وا سکتا ہے؟
سوال: بیڑی کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟
سوال: بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا جائز ہے؟
جمعرات کے دن روزہ رکھنے کا ثبوت
موضوع: کیا جمعرات کا روزہ رکھنا سنت ہے؟
کمائی کرنے والی بیوی کے نفقے کا حکم
سوال: شوہر اور بیوی دونوں جاب کرتے ہوں، تو کیا شوہر پر بیوی کا نان نفقہ لازم ہے؟
سوال: ناقص طہر سے کیا مراد ہے؟
قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہوگی؟
سوال: قرض کی رقم مقروض تک پہنچانے کی اجرت کس پر ہے؟ یعنی اگر باہر ملک سے کوئی شخص پیسے بطور قرض بھیجے تو اس بھیجنے پر جو پیسے لگیں گے وہ آیا قرض خواہ پر ہی ہوں گی یا مقروض سے ان کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے؟