
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے مخصوص ایام میں کسی فضیلت اور مقصد کے حصول کیلئے بطور وظیفہ کے قرآ نی آیات پڑھنا بھی شرعاً جائز نہیں، اگرچہ وہ وظیفہ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
موضوع: آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح کرنے کا حکم
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
جواب: حکم دیاگیا ہے کہ پانی سے پاک کردیں، اور جس اثر کا دُور ہونا دشوار ہو وہ معاف ہے اور جو معاف ہو، اسے دُور کرنے کا تکلف نہیں کیاجاتا۔ (فتاوی رضویہ، جلد ...
جماعت میں چار رکعتی نماز کی دو رکعتیں ملیں تو بقیہ نماز ادا کرنے کا طریقہ
جواب: حکم میں) ہے یہاں تک کہ وہ ثنا پڑھے گا، تعوذ پڑھے گا اور قراءت کرے گا۔ اور وہ قراءت کے حق میں اپنی نماز کی پہلی رکعت ادا کرے گا۔ (الدر المختار مع رد ال...
یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟
جواب: حکم ان کے پاس آیا جہاں سے ان کا گمان بھی نہ تھا اور اس نے ان کے دلوں میں رعب ڈالا کہ اپنے گھر ویران کرتے ہیں اپنے ہاتھوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں تو عب...
شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا
جواب: حکم کے طور پر نہ لیے جائیں۔ حتمی فیصلہ اور فتوی کے لیے ماہر مفتی صاحب سے رابطہ کریں۔ نیز تجربات اور مشاہدات سے یہ حقیقت عیاں ہے کہ چیٹ جی پی ٹی(ChatG...
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
جواب: حکم کارپیٹ وغیرہ دیگر چیزوں کا ہے۔ ہاں! کوئی چیزوقف کردینے کی صورت میں حسبِ شرائط واقف ہی استعمال ہوگی اور جب تک قابلِ استعمال ہیں واقف ان چیزوں کو وا...
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔