سرچ کریں

Displaying 4771 to 4780 out of 5099 results

4775

فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

جواب: حکم کو پورا کردیتا ہے، کیونکہ وہ وضو کرنے والا غسل کرنے والا کہلاتا ہے، لہذا اگراس نے غسل کرنے سے پہلے الگ سے وضو نہیں کیا، تووہ غسل کے ساتھ وضو ...

4775
4776

تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

4776
4777

حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل

سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔

4777
4778

مدینہ میں نیکی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن گناہ میں نہیں

جواب: حکم بھی یہی ہے، اگرچہ مدینہ طیبہ میں گناہوں کا کئی گُنا ہونا مفقود ہے، لیکن پھر بھی وہاں مسلسل رہائش رکھ کر اُ کتاہٹ اور ادب میں کمی آنے کا خوف موجود ...

4778