سرچ کریں

Displaying 4791 to 4800 out of 6481 results

4791

ناپاک دیوار پر پینٹ کردیا جو سوکھ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: دیوار کا کچھ حصہ ناپاک تھا، اس جگہ پینٹ کر دیااور وہ پینٹ سوکھ گیا ،دوسری چیز وں پر منتقل نہیں ہو رہا، سوکھنے کے بعد اس پرپانی لگ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوکر دوسری چیزوں کو بھی ناپاک کر سکتا ہے؟

4791
4792

حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟

4792
4793

زخم دھونے کے بعد چپک باقی ہے تو کیا حکم ہے؟

سوال: زخم سے پیپ نکلی، تو اس کو صاف پانی سے دھو لیا ، دھونے کے بعد بھی اس میں چپک باقی تھی، جو پانی سے دور نہ ہوئی، لیکن وہ زخم کے اندر ہی تھی ، تو کیا اب اگر اس زخم سے کپڑا وغیرہ لگے، تو ناپاک ہو جائے گا؟‎

4793
4794

چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ میرے والد نے گھر میں چوری کے پانی کا کنکشن لگایا ہوا ہے، جس سے ہمارے گھر میں پینے کا پانی آتا ہے،جب میں چھوٹی تھی تو مجھے معلوم نہیں تھا، اب بڑی ہونے کے بعد جب مجھے معلوم ہوا ہے، تو میں نے اپنے والد کوکہا ہے کہ یہ چوری کا کنکشن ہٹا کر صحیح کنکشن لگائیں، مگر میرے بہت منع کرنے کے باوجود بھی میرے والد نہیں مان رہے ہیں، اب ایسی صورت میں کہ جب میرے گھر میں پینے کے پانی کا کوئی اور انتظام نہیں ہے اور مجھے مجبوری میں وہ پانی پینا پڑتا ہے، تو کیا اس صورت میں مجھ پر بھی گناہ ہوگا؟

4794
4795

کمزور نظر والے کا امامت کروانا

جواب: نہیں ہو گا ، بلکہ فقہائے کرام نے یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص نابینا ہو، اسےبالکل نظر نہ آتا ہو اور امامت کا اہل ہو، تو اس کے پیچھے بھی نماز...

4795
4796

سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا

جواب: نہ سمیٹے اور سمیٹنا یہ ہے کہ سجدہ کرتے وقت آگے یا پیچھے سے کپڑا اٹھالے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پ...

4796
4797

نماز میں عورت کے کھلے بال پردے میں ہوں تو نماز کا حکم

جواب: نہیں ہو رہی تو اس کی نماز ہوجائے گی۔ کیونکہ محض بالوں کا کھلا ہونا نماز کےمنافی نہیں ہے۔بلکہ بالوں کے بارے حکم یہ ہے کہ وہ مکمل چھپے ہوں۔ چنانچہ در ...

4797
4798

چاندی کی تسبیح پر ذکر اللہ کرنا کیسا؟

جواب: نہ تو کسی رخصت شرعی میں داخل ہے اور نہ اس سے مقصود زیور کے طورپر پہننا ہوتا ہے لہٰذا مرد و عورت دونوں کے لیے ایسی تسبیح ذکر اللہ کے لیے استعمال کرن...

4798
4799

صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔

4799
4800

جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح

جواب: نہ پڑھنا کفرنہیں بلکہ گناہ عظیم ہے۔ مذکورہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر نہیں بلکہ وعید شدید کے طور پر فرمایا گیا تاکہ لوگوں پر نماز عصر کی اہمیت و عظمت ک...

4800