سرچ کریں

Displaying 4861 to 4870 out of 5505 results

4861

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

4861
4862

تہجد کی نماز سنت ہے یا نفل؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا تہجد کی نماز سنت مؤکدہ ہے یا نہیں؟

4862
4863

غسل فرض ہونے کی حالت میں سجدہ شکر کرنا

جواب: حرام ہے، یہاں تک کہ سجدۂ تلاوت،سجدۂ شکراورنمازِجنازہ بھی ۔ (شرح سنن أبی داؤد للعینی،ج 1 ،ص184، مكتبة الرشد ، الرياض) امام اہلسنت نے فتاویٰ رضویہ...

4863
4864

ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا

سوال: کیا ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدۂ سہو کر سکتے ہیں؟

4864
4865

روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل ماسک لگا سکتے ہیں؟

سوال: روزے کی حالت میں چہرے پر فیشل کلینزنگ ماسک یا کسی چیز کا لیپ بنا کر لگا سکتے ہیں؟ جواب عنایت فرمائیں۔

4865
4866

والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل نماز پڑھنا

سوال: والدین کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4866
4867

روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کرواسکتے ہیں؟ اور اگر خون نکلے تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟

4867
4868

نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم

سوال: نماز سے پہلے عطر لگانے کا کیا حکم ہے؟ نیز فرض نماز سے پہلے لگانا چاہئے یا سنتوں اور نوافل سے پہلے بھی لگا سکتے ہیں؟

4868
4869

ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب

سوال: ریکارڈ شدہ اذان کا جواب دینے پر ثواب ملے گا یا نہیں؟

4869
4870

عمامہ شریف پہننے کا حکم

تاریخ: 01 ذیقعدۃ الحرام 1446 ھ/30 اپریل 2025 ء

4870