
نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
جواب: نہیں، وہ نہایت بردبار، کرم فرمانے والا ہے۔ اللہ، جو کہ عرشِ عظیم کا رب ہے، (ہر عیب سے) پا ک ہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں، جو سارے جہانوں کا ...
روزہ رکھنے کے لئے میڈیسن کھا کر ماہواری روکنے کا حکم
سوال: رمضان المبارک کے پورے ماہ کے روزے رکھنے کے لیے،کیا عورت میڈیسن استعمال کر سکتی ہے تاکہ ماہواری نہ آئے؟
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
گریجویٹی(gratuity) کی رقم کا حکم
جواب: نہ ہو، تو ان میں وراثت جاری ہوتی ہے۔ چونکہ گریجوٹی فنڈ میت کی ملک نہیں کہ وہ تو انتقال کے بعد تحفہ اور انعام کے طور پر ملاہے، لہذا اس میں وراثت بھی جا...
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں اگر کوئی کلمہ جیسے التحیات میں "علینا" نہ پڑھا، یا پڑھنا بھول گئے، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
آنکھ نہ کھلنے سے کے سبب فجر قضا ہوئی، تو کس نیت سے پڑھنی ہوگی؟
سوال: فجر کی نماز پابندی سے وقت پر ادا کرنے والا شخص اگر کسی دن آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے سورج نکلنے کے بعد نماز پڑھے گا ،تو کیا وہ قضا کی نیت کرے گا یا ادا کی؟
حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ
جواب: نہوں نے (بارگاہ الٰہی میں) عرض کیا: اےمیرے رب! میں تجھ سے محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے وسیلہ سے سوال کرتا ہوں کہ میری مغفرت فرما، اس پر ﷲ تعالی...
سنتوں کی ایک رکعت میں سورت نہیں ملائی اور سجدہ میں یاد آیا
سوال: سنتِ غیر مؤکدہ میں تیسری رکعت میں سورتِ فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت نہیں پڑھی اور تیسری رکعت کے سجدہ میں یاد آیا اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
بیٹی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: نہ ہو، کیونکہ بیٹی کی ساس محرمات (حرام کی گئی عورتوں) میں شامل نہیں۔ جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے، اللہ تعالیٰ نے ان کو بیان کرنے کے بعد فرمایا: "...