سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 804 results

501

رات کے وقت دروازوں اور برتنوں پر پڑھا جانے والے وظیفہ

جواب: رحمت والاہے۔ صحیح بخاری کی حدیث میں ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:اذا استجنح الليل أو كان جنح الليل فكفوا صبيانكم فإن الشياطين تنتشر ح...

501
502

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان اور قعدے میں دونوں قدم کھڑےکرکے، ان کی ایڑیوں پر سرين رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ ایسی صورت میں مردوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ سنا ہے حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔

502
503

قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟

جواب: فرما چکے، لہٰذا مسلمانوں کا قادیانیوں سے فلاحی کاموں کے لیے مفت سامان، رقم یاجانور، وغیرہ لینا اور ان کے ساتھ میل جول رکھنا، سخت ناجائز و گناہ ہے۔ ق...

503
504

چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟

سوال: شہر اور اڈے سے 17 کلومیٹر دور بستی ہے، جس میں تقریبا ً 18 گھر ہیں، مسجد کی لمبائی، چوڑائی 40 × 40 فٹ ہے اور 100 سے زائد افراد اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں، اس علاقے میں یہ صرف ایک ہی مسجد ہے اور تقریباً دو کلو میٹر سے زیادہ دور مسلک اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی جامع مسجد ہے، جہاں جمعہ ہوتا ہے، تو عرضِ خدمت یہ ہے کہ اس بستی کے اکثر مسلمان جمعہ نہیں پڑھ پاتے، ایسے میں اگر اسی بستی کی مسجد میں جمعہ شروع کر دیا جائے، تو تقریباً 30 سے زائد جمعہ کے اہل افراد کو جمعہ کی ادائیگی کا موقع مل سکتا ہے، بستی کی مسجد میں پانچوں نمازوں کی جماعت اور عید کی نماز ہو رہی ہے، باقاعدہ امام بھی موجود ہے، حفظ کا درجہ بھی موجود ہے، برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے کیا اس مسجد میں جمعہ کا آغاز کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

504
505

مسجد کا پرانا قالین، پرانی چٹائیاں بیچ سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد کے چندے سے قالین، چٹائیاں وغیرہ خریدی گئیں۔ طویل عرصہ استعمال میں رہنے کی وجہ سے اب یہ اشیاء بالکل بوسیدہ اور پھٹ چکی ہیں اور مزید قابلِ استعمال نہیں رہیں، تو ان اشیاء کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ براہِ کرم اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ احکامِ شرعیہ کی روشنی میں درست اقدام کیا جا سکے۔ سائل:قاری ظہور حسین عطاری(فیصل آباد)

505
506

جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا

جواب: رحمت کے فرشتے بھی نہیں آتے البتہ اگر واقعی حفاظت کے لیے کتا پالنے کی ضرورت ہے تو پالا جا سکتا ہے اور جب شرعی اجازت کے طور پر کتا رکھا جائے تو اسے کھل...

506
507

التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد

جواب: رحمت اور اس کی برکتیں (نازل) ہوں۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ...

507
508

بیٹھ کر اذان دینا کیسا ؟

سوال: نماز کے اوقات میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جو اذان بیٹھ کر دی جائے، کیا اسے دوبارہ کہا جائے گایا نہیں ؟اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: عابد علی (فیصل آباد)

508
509

نماز میں آیت سجدہ کے فوراً بعد سجدہ نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے نماز میں آیتِ سجدہ تلاوت کی اور پھر اس کے بعد تقریباً دس آیتوں تک جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہیں کیا، آیتِ سجدہ کے بعد مسلسل دس آیتیں پڑھتا رہتا، دس آیتوں کے بعد سجدہ تلاوت کیا اور پھر باقی نماز عام نارمل روٹین کے مطابق پڑھی، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟

509
510

نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا

جواب: رحمت کے اسباب، تیری (طرف سے ملنے والی) مغفرت کے وسائل، اور ہر نیکی سے حصہ پانے اور ہر گناہ سے محفوظ رہنے کا (سوال کرتا ہوں)۔ میرا کوئی گناہ باقی نہ چھ...

510