
کوئی تشہد میں بیٹھتے ہوئے پاؤں بچھا دے، تو کیا حکم ہے
جواب: پر بیٹھنا سنت ہے، البتہ اگر کوئی عذر ہو تو اس کو ترک کیا جا سکتا ہے۔ عذر کی صورت میں نماز بلا کراہت ہو جائے گی۔ صد الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ ا...
رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم
سوال: زید گارمنٹس کا کام کرتا ہے، اس کا دوست بکربھی گارمنٹس کا کام کرنا چاہ رہا ہے ۔ بکر کے پاس سرمایہ ہے ،بکر زید کو یہ کہتا ہے کہ ہم دونوں تمھارے کام سے الگ گارمنٹس کا کام شروع کرتے ہیں جس میں سارا سرمایہ بکر ہی لگائے اور زید وبکر دونوں عملا کام میں شریک ہوں گے جس میں زیادہ کام زید ہی کرے گااور نئے کام کا حساب کتاب زید کے پرانے کام سے بالکل علیحدہ ہوگا، پرانے کام کا اس نئے کام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔زید چونکہ اس کام میں ماہر ہے لہذااپنے کام کرنے کی بنیاد پر نفع لے گا ۔ کیا اس طرح دونوں مل کر کام کرسکتے ہیں جبکہ سرمایہ صرف بکر کا ہے اور کام زید و بکر دونوں مل کرکریں گے ؟
روزہ افطار کرنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: پر افطار کیا۔ امام ابو داؤد رحمۃ اللہ تعالی علیہ حضرت معاذ بن زہرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں: أن النبی صلی اللہ تعالى علیہ و آلہ و س...
قضا روزوں میں سال معین کرنے کا حکم
جواب: پر ایک رمضان کے دو روزوں کی قضاء ہو تو اس کو چاہئے کہ پہلے اس دن کی نیت کرے جس کی قضا اس پر پہلے واجب ہوئی، اور اگر وہ پہلے کی تعیین نہیں کرتا تو...
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا
سوال: غیر محرم مردوں اور عورتوں کا بغیر پردے کے دینی محفل میں ایک ساتھ بیٹھ کر شرکت کرنا کیسا ہے؟
جواب: پر سلام ہو اللہ (عزو جل) تمہاری اور ہماری مغفرت فرمائے، تم ہم سے پہلے آگئے اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس سے مروی ہے کہ رسول ...
کسی کا سلام لانے والے کو یہ دعا دی جائے
جواب: پر اور اُس پر بھی سلام ہو۔ الحصن الحصین میں ہے: و اذا بلغ سلاما من احد فليقل:۔۔۔ و علیک و علیہ السلام ترجمہ: اور جب کوئی شخص کسی کا سلام پہنچائے، تو...
دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم
جواب: پردادا، نانا، دادی، پر دادی، نانی، پر نانی کی بیٹیاں یہ سب حرام ہیں،اور اصل بعید کی فرع بعید جیسے انہی اشخاص مذکورہ آخر کی پوتیاں نواسیاں جو اپنی اصل ...
اندازے سے حدیث کی شرح بیان کرنا
جواب: پر جرأت کرتا ہے تو یہ سخت اشدکبیر ہ ہے اور اس کے فتوٰی پر عمل جائز نہیں اور نہ اس کا بیان حدیث و قرآن سننے کی اجازت۔ حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اﷲ تعال...
ویب ڈویلپنگ میں شرکت بالعمل کا حکم
سوال: ہم دو افراد پہلے علیحدہ علیحدہ ویب سائٹ وغیرہ بنانے کا کام کرتے تھے، اب ہم نے اس بات پر پارٹنر شپ کی ہے کہ ہم دونوں مل کر کمپنیوں اور دیگر لوگوں کو جائز ویب سائٹ بناکر دیا کریں گے ، لوگوں سے کام لینے اور عمل کرنے میں دونوں برابر شریک ہوں گے، پیسے کوئی بھی نہیں ملائے گا اور جو بھی نفع ہوا کرے گا وہ آدھا آدھا تقسیم ہوگااخراجات جو بھی ہوں گے وہ کام کی ایڈوانس رقم سے پورے کئے جائیں گے، شریک اپنی رقم نہیں لگائیں گے۔ براہ کرم رہنمائی فرمادیں کیا ہمارا اس طرح کام کرنا، جائز ہے ؟