سرچ کریں

Displaying 5271 to 5280 out of 6193 results

5271

تہجد کی عادت بنا کر اس کو چھوڑنے کا حکم

سوال: کہا جاتا ہے جب ایک دفعہ تہجد کی نماز شروع کر لی جائے تو اس کو چھوڑا نہ جائے بلکہ اس کو ہمیشہ پڑھتے ہی رہنا چاہئے اگر چھوڑیں گے تو گناہ ہو گا کیا یہ درست ہے؟

5271
5272

اللہ کے لئے محبت اور بغض رکھنے کی تشریح

سوال: حدیث پاک میں ہے" اللہ پاک کو سب سے زیادہ پیارا عمل اللہ کے لیے محبت اور بغض رکھنا ہے"(مسند امام احمد8/ 68، حدیث 21361)اس میں موجود بغض سے کیامرادہے؟

5272
5273

نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا

سوال: بچوں کی نظر اتارنے کے لئے عورت حالت حیض میں سورہ کوثر پڑھ سکتی ہے؟

5273
5274

جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے

سوال: کیا ایسی روایت ہےکہ جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے؟

5274
5275

دو عیدوں کے درمیان نکاح کرنا

سوال: کیا دونوں عیدوں کے درمیان نکاح ہوجاتا ہے؟

5275
5276

عورت کا اپنے بیٹے کے سسر سے نکاح کرنا

سوال: میری سگی ماں بیوہ ہو چکی ہیں اور میری بیوی کی سگی ماں فوت ہو چکی ہیں، تو کیا میری ماں اور میرے سسر کی شادی ہو سکتی ہے؟ مزید برآں ہمارے میاں بیوی کے رشتے میں تو کوئی حرج نہیں ہوگا۔

5276
5277

انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟

5277
5278

کیا گھر والوں پر مال خرچ کرنا بھی صدقہ ہے؟

سوال: کیا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ میں آتا ہے؟

5278
5280

ماں باپ اولاد کے ساتھ بد سلوکی کریں تو اولاد کے لیے حکم

موضوع: والدین کی بد سلوکی پر اولاد کے لیے کیا حکم ہے؟

5280