
کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟
جواب: کرہ صراحتاً موجود ہے، لیکن انڈہ کھانے سے متعلق کوئی روایت تلاش کے باوجود نظر سے نہیں گزری۔ مگر مرغی کے انڈے کھانا شرعا ً جائز و حلال ہے۔ مشکوٰۃ ا...
چلتے پھرتے درود شریف پڑھنا یا تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: ایک شخص سے سنا تھا کہ چلتے پھرتے درود پڑھنا بے ادبی ہے کیا یہ درست ہے؟ نیز چلتے ہوئے تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے؟
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟
جواب: کر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے غار کے اوپر جالا بنایا تھا ۔نیز مکڑی کے جالے بھی اپنے گھروں میں سے صاف کرنے چاہئیں کہ ان کو چھوڑ دینا فقر(تنگدستی) ...
گھر پر آنے والے فقیروں کو خالی ہاتھ لوٹانا کیسا؟
سوال: صبح کے وقت بھیک مانگنے والی فقیرنیاں گھروں پر آتی ہیں اور ایک کے بعد ایک آتی رہتی ہے، اس طریقے سے جو مانگنے والی آتی ہیں کیا ان کو خالی ہاتھ لوٹا سکتے ہیں یا پھر کچھ نہ کچھ دینا لازم ہی ہے؟ منع کردیں، تو اس میں گناہ ہوگا یا نہیں؟
روزے کی حالت میں دانتوں کی صفائی اور روٹ کنال کروانا
جواب: پہنچانا اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ یعنی ناک کے نرم گوشے سے اوپر تک پانی پہنچانا، اس شخص کے لئے سنت ہےجو روزے سے نہ ہو جبکہ روزہ دار ان دونوں چ...
جواب: پہننے کے کپڑےاورکسی پیشے والے کے لیے اس کے اوزار،اہل علم کے لیے ضروری کتابیں) نکال کر ساڑھے 52 تولے چاندی یااس کی رقم یااتنی مالیت کے برابر کسی چیز کا...
غیر شرعی کاموں سے بچنے پر والدین کا دل دکھے تو حکم؟
سوال: اگر بیٹا شادی پر غیر شرعی امور جیسے گانے باجے وغیرہ سے منع کرے اور ماں کا دل دکھے، تو کیا اس کا وبال بیٹے پر ہوگا؟
جواب: کر کے پڑھیں۔ تنویرالابصار مع الدر المختار میں ہے ”(و لا بأس) لحائض و جنب (بقراء ۃ أدعیۃ و مسھا و حملھا و ذکر اللہ تعالی و تسبیح)“ ترجمہ: حائ...