سرچ کریں

Displaying 5341 to 5350 out of 6711 results

5341

خصی جانور کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور خصی کرنا، جائز ہے یا نہیں اور اس کی قربانی ہو جاتی ہے یا نہیں؟ شریعت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ وضاحت فرما دیں۔ سائل: محمد آصف علی عطاری(اسلام آباد)

5341
5342

منت ماننا کہ بیٹا پیدا ہوا تو فلاں بزرگ کے مزار پر نیاز دوں گا

سوال: اگر کوئی یہ منت مانے کہ بیٹا پیدا ہوا، تو فلاں مزار پر جا کر نیاز دلاؤں گا،تو مراد پوری ہونے کے بعد کیا یہ منت پوری کرنا واجب ہوگا؟

5342
5343

بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔

5343
5344

کیا شہوت کے ساتھ منی نکلنے سے عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟

سوال: شہوت کے ساتھ منی اپنی جگہ سے جدا ہو کر نکل جانے سے غسل فرض ہوجائے گا صرف یہ اسلامی بھائی کے لیے ہے یا اسلامی بہنوں کے لئے بھی ہے؟

5344
5345

نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: کرنا واجب ہے اور منّت کے نوافل گیارہویں پر ادا کرنا ہی ضروری نہیں، بلکہ مریض کے ٹھیک ہو جانے کے بعد گیارہویں پر، اس سے پہلے یا بعد کسی بھی دن ادا ...

5345
5346

صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟

جواب: کر ان سے حاصل ہونے والی رقم امام صاحب کوتنخواہ کے طور پر دے، تو یہ تنخواہ دینا بھی جائز ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت مجدد دین و ملت اما م احمد رضا خان علیہ...

5346
5347

نماز میں ثناء پڑھنے کا حکم

جواب: کر دی تو نمازتو ہو جائے گی لیکن جان بوجھ کر بلاضرورت اسے ترک کرنے کی اجازت نہیں کہ ایک آدھ بار چھوڑنے پر عتاب (سرزنش) کا مستحق ہے جبکہ ترک کی عادت بن...

5347
5348

ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب: کر لی جائے تو اس دعوت سے ولیمہ کی سنتِ مستحبہ ادا نہیں ہو گی ۔ حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار میں ہے:" ولیمۃ العرس تکون بعد الدخول"ترجمہ:شادی ک...

5348
5349

بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: سوال یہ ہے کہ میرے والد اپنی بیٹیوں کی شادی کے لئے پیسہ جمع کر رہے ہیں ، تو ان پیسوں کی زکوٰۃ بنے گی یا نہیں؟

5349
5350

نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟

5350