
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
جواب: حکم ان کا یہ ہے کہ مابین عدّت کے رجعت کا اختیار ہے اور بعد انقضائے عدت اگر عورت چاہے اس سے نکاحِ جدید کرسکتا ہے اور ایامِ عدّت حُرّہ موطؤہ(یعنی آزاد ع...
مدینہ میں نیکی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن گناہ میں نہیں
جواب: حکم بھی یہی ہے، اگرچہ مدینہ طیبہ میں گناہوں کا کئی گُنا ہونا مفقود ہے، لیکن پھر بھی وہاں مسلسل رہائش رکھ کر اُ کتاہٹ اور ادب میں کمی آنے کا خوف موجود ...
وقت شروع ہونے سے پہلے ہی غلطی سے نماز پڑھ لینا
جواب: جانے کے بعد مرض کی وجہ سے نمازپڑھنے کی ہمت ہی نہ ہویااس نے یہ گمان کیاکہ نمازکاوقت شروع ہوگیا ہے، اس کےبعد اسےمعلوم ہوا کہ اس نے وقت سے پہلےہی نماز پڑ...
کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟
جواب: حکم ہے جس میں مسام نہ ہوں مثلاً شیشہ، ہڈی کیونکہ ان کے اندر نجاست داخل نہیں ہوتی اور جو نجاست ظاہری سطح پر ہوتی ہے وہ پونچھنے سے زائل ہو جاتی ہے۔(الل...
عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا
سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے تو اس کی عدت کتنی ہو گی ؟ اور کیا اس عدت میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے؟ اور اگر کوئی اپنی مرضی سے کر لے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔؟