
شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا
سوال: شَفاَّن نام کا مطلب بتادیں اور کیا بیٹے کا نام شَفاَّن رکھ سکتے ہیں؟
والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
سوال: اگر سیمنٹ کے فرش پر بچہ چھوٹا پیشاب کر دے تو تھوڑی دیر بعد ہی پیشاب سوکھ جاتا ہے، تو کیا پیشاب سوکھ جانے کے بعد جگہ پاک ہو جائے گی یا نہیں؟
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
قریبی رشتے دار کے جنازہ کے لیے اعتکاف توڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹی یا کسی قریبی ذی محرم رشتہ دار کی فوتگی کے سبب معتکف کو اعتکاف توڑنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
سادہ پانی کی بھاپ سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے میں سادہ پانی گرم کرکے اس کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹے گایانہیں؟
میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟
سوال: کیا بچی کا نام ” حباء فاطمہ “ رکھ سکتے ہیں؟ اور اس نام کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ ہبہ، حبا یا حباء؟
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
سوال: اگر چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، توکیا وہ بغیر دھوئے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟