
اسنوکر اور پٹی کی آمدنی کا حکم
جواب: جائز و گناہ ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال نہیں ہے کیونکہ یہ لہو و لعب پر اجارہ ہے کہ اس طرح کے گیمز لہو و لعب پر مشتمل ہوتے ہیں اور لہو...
حروفِ تہجی والی شال (چادر) پہننے کا حکم
سوال: حروف تہجی والی شال پہننا درست ہے؟
وارث کے پاس میت کی رقم امانت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: جائزوصیت کررکھی تھی تواس بچ جانے والے مال کی ایک تہائی سے وہ وصیت پوری کرنے کے بعدجومال بچے وہ وارثوں میں وراثت کے اصولوں کے مطابق تقسیم ہوتاہے۔ ...
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
عذر کی وجہ سے سجدے میں پیشانی زمین پر نہ جمے تو سجدے کا طریقہ
سوال: اگر پیشانی پر پھنسی وغیرہ ہو جس کی وجہ سے سجدے میں پیشانی زمین پر نہ جمے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں منہ کے چھالوں پر ٹیوب لگانا
جواب: جائز و حرام نہیں جب کہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز حلق میں نہ جائے گا مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے۔"(فتاوی رضویہ ، ج10، صفحہ551، رضافاونڈیشن،...
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟