
گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: کرام نے کتابوں میں طریقہ بیان فرمایا ہے، جو نیچے بہارشریعت کے حوالے سے درج ہے، وہاں سے اچھی طرح سمجھ لیاجائے۔ تنوریر الابصار مع درمختار میں ہے"(و مقط...
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کر، نماز ادا ہو جائے گی، کیونکہ فرض نمازوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کی قراءت افضل ہے، واجب نہیں،تین بار تسبیح کہنے یا اتنی مقدار خاموش ک...
بیسی میں تاخیر سے رقم جمع کروانے سے اضافی رقم لینا کیسا ؟
سوال: کیا کمیٹی (B.C) جمع کرنے والا یہ شرط لگا سکتا ہے کہ جو شخص تاخیر سے کمیٹی کی قسط جمع کروائے گا وہ اس تاخیر کی بنا پر اضافی پیسے بھی دے گا؟سائل: فاروق رشید
سوال: میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے، جس میں بیوپاری واضح طور پر بتارہا ہے کہ اس کے پاس ایک ایسا نر بکرا ہے ،جس کے تھن بھی ہیں اور ان میں کچھ نہ کچھ دودھ بھی آتا ہے ،پھر بیوپاری اسی دودھ سے چائے بناتا ہے ۔ اس وقت بعض مین سٹریم میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا پر بکثرت ایسی ویڈیوز موجود ہیں، جہاں نر بکروں کا دودھ دینا بیان کیا گیا ہے۔اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے دودھ کو پینا حلال ہو گا؟
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
جواب: کریمہ میں وارد فضائل کو حاصل کرنے کی غرض سے رات میں مذکورہ سورتوں کواگرخلاف ترتیب پڑھے تواس میں حرج نہیں کہ جب وہ اس غرض سے پڑھ رہا ہے ، تو ہر سورت ک...
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: کر سکتے ہیں، وہ پانی مستعمل نہیں ہوگا۔ امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے، تو مذہبِ صح...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا کپڑے کا کام ہے، میرے اس کام میں ایک صورت یہ پیش آتی ہے کہ مثلا ً زید کو کسی نے کہا کہ تم میرے لئے فلاں کپڑا 500 کلو خرید لو اور زید کو اس نے اس کے مطابق رقم دے دی، اب زید بجائے اس کے کہ وہ کسی دوسرے سے وہ کپڑا خریدے یا دوسرے شہر جاکر خریداری کرے، وہ یہ کرتا ہے کہ جو اس کے پاس اسی مال کا اسٹاک رکھا ہوتا ہے یعنی وہی کپڑا اس کے پاس رکھا ہوتا ہے جو مطلوبہ وزن کے مطابق ہوتا ہے، تو وه اپنا ہی مال مؤکل کو بتائے بغیر اسےبیچ دیتا ہے۔ مؤکل یہ ہی سمجھ رہا ہوتا ہے کہ اس نے کسی سے خریدا ہے۔ کیا یہ صورت جائز ہے؟
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
سوال: امامت کے لیے کتنی عمر ہونی چاہیے؟ اور کیا امامت کروانے کے لیے داڑھی شریف ہونا ضروری ہے؟