
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا
سوال: اگر مسجد وغیرہ میں کوئی شخص بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہا ہو(یعنی نمازی کے سامنے پہلے سے سترہ موجود نہ ہو)اور پھر کوئی دوسرا شخص اس کے سامنے سے گزرنے کےلیے کرسی وغیرہ لاکر اس کے سامنے رکھ کر گزرجائے تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہوگا؟
عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: عقیقہ کا جو گوشت ہوتا ہے، وہ عقیقہ کرنے والا خود بھی کھا سکتاہے یا سارے کا سارا غریبوں کو تقسیم کر دیں ؟
غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟
سوال: عمرہ کے لیے غسل کرنے کے فوراً بعد احرام پہننا ضروری ہے یا کچھ وقت کے لیے کوئی اور لباس پہن کر بھی احرام پہن سکتے ہیں؟
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
سوال: نماز میں سجدے سے یا دوسری رکعت سے جب اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پاؤں کے پنجے پر کھڑے ہوتے ہیں، میرے ایک پاؤں کے پنجے میں درد ہے اگر اس پر زور ڈال کر کھڑی ہوتی ہوں تو شدید درد ہوتا ہے اور کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا، تو کیا میں پاؤں آگے نکال کے کھڑی ہو سکتی ہوں تاکہ پنجے پر زور نہ پڑے؟
تکبیر قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
جواب: کر دعائے قنوت کہتے وقت ہاتھ نہ اٹھانا، اِساءت (یعنی برا عمل) ہے اور اس کی عادت بنالینا ،ناجائز و گناہ ہے۔ تاہم اگر کوئی دعائے قنوت کہتے وقت بھول کر ی...
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟
کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟
سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟
ہاتھوں کی لکیروں سے مستقبل کا حال جاننے کا حکم
سوال: اگر کوئی ہاتھ کی لکیر دیکھ کر ہمیں کچھ بتائیں تو کیا ہمیں یقین کرنا چاہیے؟
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
سوال: عشاء کی نماز کے تھوڑی دیربعد سوکر تہجد پڑھ سکتے ہیں یا فجر سے تھوڑی دیر پہلے پڑھنا ضروری ہے؟
بے جان چیزوں کی ڈرائنگز، پینٹنگز بنانے کا حکم
جواب: ملاحظہ سے جانے کہ یہ حی کی صورت نہیں میت و بے روح کی ہے، تو وہ تصویر غیر ذی روح کی ہے۔ (فتاویٰ رضویہ، جلد 24، صفحہ 587، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) "مجلس شر...