
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟
چھوٹے بچے کو استنجا کروانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا مسئلہ
سوال: کیا چھوٹے بچے کو استنجا کروانے (اس کی شرمگاہ ہاتھ سے دھونے) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
ایک بکرے میں قربانی اور عقیقہ دونوں کرنا
سوال: قربانی کے بکرے میں عقیقہ کے لیے بچی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
برتن پر ہاتھ مار کر یا انگوٹھی سے کوئی چیز بجائی جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی برتن کے ذریعے آواز نکالتاہے یا جیسے انگوٹھی یا ایسی کوئی چیز کو بجا کر تو کیا وہ گناہ ہوتا ہے؟ جیسے مثلا انگوٹھی کسی سخت چیزپر مار رہے ہیں تو آواز پیدا ہورہی ہے۔
اندازے سے حدیث کی شرح بیان کرنا
سوال: اپنے اندازے سے، اپنی اٹکل سے حدیث کی شرح کرنا کیا گناہ ہے؟ مع حوالہ ارشاد فرمادیں؟
غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
موضوع: کیا کافر کا تھوک اور پسینہ پاک ہے اور کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کنیز فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
کون سی عبادت افضل ہے اللہ کے خوف سے کی جانے والی یا اس کی محبت میں کی جانے والی؟
سوال: اللہ پاک سے ڈر کر عبادت کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا پھر اس سے محبت اور اس کے احکام کی بجا آوری پر عبادت کا زیادہ ثواب ہے؟
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
سوال: قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ہے؟
عورت کو اپنے محارم اور شوہر کے سامنے کس طرح کا لباس پہننا چاہئے؟
سوال: ایک لڑکی کو اپنے بھائی کے سامنے کیا لباس پہننا چاہیے، اور اپنے شوہر کے سامنے کون سا لباس مناسب ہے، جبکہ باہر کے مواقع پر پورا حجاب کیا جاتا ہے؟ اور کس صورت میں اس کی آواز کا پردہ ہے؟