
وضوکے درمیان وضو توڑنے والی چیز پائے جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص وضو کررہا ہو اور وضو کے دو فرض ادا کرلینے کے بعد اُس کے دانتوں سے خون نکل آئے، تو کیا وہ کلی کرکے آخری دو فرض ادا کرکے اپنا وضو مکمل کرلے؟ یا پھر اسے نئے سرے سے وضو کرنا ہوگا؟
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
سوال: دو افراد نے ساتھ ساتھ کھڑے ہو کر نماز شروع کی، تیسرا آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تنزیہی ہو گی اور اگر چوتھا بھی آ کر ساتھ وہیں کھڑا ہو گیا، تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی۔ سوال یہ ہےکہ آخری صورت میں کیا یہ نماز واجب الاعادہ بھی ہو گی؟
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
جواب: آخری وقت آگیا، تو اب فوراً نہانا فرض ہے کہ اب تاخیر کی صورت میں گنہگار ہوگا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر اُس شخص نے بلاوجہ شرعی غسل میں اتنی تاخیر کی ...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: آخری دوکعتیں ،نمازکسو ف اور نماز استسقاء ہیں جیسا کہ بحر میں ہے۔(ردالمحتار مع در مختار، کتاب الصلاۃ، ج02،ص201،مطبوعہ کوئٹہ) نہایۃ المراد شرح ہدیہ اب...
بیوی اور اُس کی ماں شریک بہن سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: آخری آیت ہے (وَ اَنۡ تَجْمَعُوۡا بَیۡنَ الۡاُخْتَیۡنِ) یعنی ایک وقت میں دوبہنوں کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے،سخت درسخت گناہ ہےاور اخت کا لفظ عینی،علات...
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
سوال: اگر کسی شخص کا رات میں سورہ ملک ، سورہ بقرہ کی آخری آیات اور سورہ واقعہ وغیرہ پڑھنے کا معمول ہو ، تو کیا اس میں بھی ترتیب ضروری ہے؟
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
جواب: آخری صف میں ہو۔ (المعجم الاوسط، جلد 3، صفحہ 44، حدیث 2419، دار الحرمين، القاهرة) درِ مختار میں ہے"و لو صلی علی رفوف المسجد ان وجد صحنہ مکانا کرہ کقیا...
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
جواب: آخری حصے میں ہی متعین ہوتا ہے، لہذا پوری عمرمیں جب بھی ادا کرے گا، ادا کرنے والا ہی ہو گا، قضا کرنے والا نہیں۔ (رد المحتار علی الدر المختار، جلد 2، صف...
چار رکعات والی نماز کی جماعت میں دو رکعت رہ گئی، تو کس طرح ادا ہوں گی؟
سوال: اگرچار رکعت والی نماز ہو، آخری دو رکعت یا 1 رکعت امام کے پیچھے پڑھیں تو باقی کی رکعتوں کو کس طرح پڑھیں گے؟ ان میں الحمد شریف کے بعد سورہ ملانی ہوگی ؟ اور کیا تعوذ اور تسمیہ بھی پڑھنی ہوگی؟