سرچ کریں

Displaying 5981 to 5990 out of 7416 results

5981

انگوٹھی کے حمل پر اثرات سے متعلق تفصیل

سوال: کیا گھر میں کسی کے ہاتھ میں انگوٹھی ہونے سے حمل پہ کچھ اثر ہوتا ہے؟ گھر والے سب کو منع کر رہے ہیں کہ کوئی بھی چاندی کی یا کسی اور دھات کی انگوٹھی نہ پہنے کہ اس سے حمل میں نقصان ہوگا۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟

5981
5982

کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت اپنے غیر ضروری بال لیزر سے صاف کر سکتی ہے؟

5982
5983

بیمار بچے کو علاج کے لئے بکری و گدھی کا دودھ ملا کر پلانے کا حکم

سوال: ایک بچہ بیمار ہے کسی نے کہا ہے کہ اس بچے کو بکری اور گدھی کا دودھ ملا کر پلاؤ، صحت یاب ہوجائے گا، کیا اس کو علاج کی غرض سے بکری اور گدھی کا دودھ ملا کرپلا سکتے ہیں؟

5983
5984

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟

5984
5985

عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟

جواب: کروہ ہے۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث پاک میں ہے: ”ان امرأة سألت عائشة قالت: ‌تختضب الحائض؟ فقالت: قد كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم و نحن نختضب، فلم يكن ...

5985
5986

قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا

سوال: کیا مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت کر سکتے ہیں؟

5986
5987

رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم

سوال: زید گارمنٹس کا کام کرتا ہے، اس کا دوست بکربھی گارمنٹس کا کام کرنا چاہ رہا ہے ۔ بکر کے پاس سرمایہ ہے ،بکر زید کو یہ کہتا ہے کہ ہم دونوں تمھارے کام سے الگ گارمنٹس کا کام شروع کرتے ہیں جس میں سارا سرمایہ بکر ہی لگائے اور زید وبکر دونوں عملا کام میں شریک ہوں گے جس میں زیادہ کام زید ہی کرے گااور نئے کام کا حساب کتاب زید کے پرانے کام سے بالکل علیحدہ ہوگا، پرانے کام کا اس نئے کام سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔زید چونکہ اس کام میں ماہر ہے لہذااپنے کام کرنے کی بنیاد پر نفع لے گا ۔ کیا اس طرح دونوں مل کر کام کرسکتے ہیں جبکہ سرمایہ صرف بکر کا ہے اور کام زید و بکر دونوں مل کرکریں گے ؟

5987
5988

جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا

سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔

5988
5989

خاتون کا رمضان کے آخری بیس دن اعتکاف کرنا

سوال: کیا کوئی خاتون رمضان کے آخری بیس دن مسجدِ بیت میں اعتکاف کر سکتی ہے؟

5989
5990

وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم

جواب: پہنچتا ہو تو خلال کر کے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے درمیان والی جگہ تک پانی پہنچانا فرض و ضروری ہے، کیوں کہ وضو میں دونوں ہاتھ کہنیوں تک اور دونوں پاؤ...

5990