
شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا
سوال: کیا ہم میاں بیوی کے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کر سکتے ہیں؟ جیسے بعض لوگ نکاح کے بعد پہلی یادگار ملاقات کی تصویر جس میں چہرہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا، صرف ہاتھ ہوتے ہیں، وہ پرنٹ آؤٹ کروا کر رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
جواب: ہارِ شریعت میں ہے ”فرض و وتر وعیدین و سنتِ فجر میں قیام فرض ہے کہ بلا عذرِ صحیح بیٹھ کر یہ نمازیں پڑھے گا، نہ ہوں گی۔“ (بہارِ شریعت، جلد 1، صفحہ 510، ...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
سوال: پانی کب مستعمل ہوتاہے؟ نیز اگر کوئی شخص حدث سے پاک ہونے یا قربت کی نیت کے بغیر پانی میں ہاتھ ڈال دے، مثال کےطور پر پانی گرم ہے یا ٹھنڈا ہے، اس کو جاننے کے لیے پانی میں ہاتھ دیا یا غلطی سے ہاتھ پانی میں ڈال دیا تو کیا پانی مستعمل ہوگی؟
بے وضو شخص کا قرآن پاک بند کرنا
جواب: ہاتھ سے پکڑنے کے حکم میں ہیں۔( فتح القدیر، ج 01، ص 169،دار الفکر،بیروت) بہار شریعت میں ہے" مسلمانوں میں یہ دستور ہے کہ قرآن مجید پڑھتے وقت اگر اٹھ...
اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو دیدار کیسے ہوگا؟
جواب: ہایۃ من البعد، و لا یوصف بالاتصال و لا بنعت الانفصال و لا بالحلول و الاتحاد کما یقولہ الوجودیۃ المائلون إلی الاتحاد، فذات رؤیتہ ثابت بالکتاب و السنۃ إ...
اس طرح قسم کھانے کا حکم کہ فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں
جواب: ہا کہ ’’اگر میں فلاں کام کروں تو یہودی ہوجاؤں‘‘ تو حکم یہ ہے کہ اگر وہ کام کرلیتا ہے، تو اس پر قسم توڑنے کا کفارہ لازم آئے گا اور کفر کے بارے میں تفص...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
جواب: ہاں! جو شخص مسجد قباء شریف حاضر ہو اور دو رکعت نفل ادا کرے، تو اُسے ایک عمرہ کے برابر اَجْر و ثواب حاصل ہونے کی بشارت ہے۔ چنانچہ امام ابو عبد الله م...
والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا
جواب: ہاں!والد اپنے ذمے پر لازم قرض ،اولاد کے حوالے کرسکتا ہے اور جب قرض خواہ اور جس اولاد پر حوالہ کررہا ہے،وہ دونوں راضی ہوں اور اسے قبول کرلیں، تو والد...
نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں
جواب: ہارے اعمال کو۔ (پارہ 23، سورۃ الصّٰٓفّٰت، آیت 96) شرح السنۃ للبغوی میں ہے "الإیمان بالقدر فرض لازم، وھو أن یعتقد أنّ اللہ تعالی خالقُ أعمال العباد، خ...
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
جواب: ہاں مدنی قافلے آتے رہتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کامسجدکی بجلی سے موبائل چارج کرنامعروف ہوتاہے ،ان کامعاملہ اس سے جداہے ۔ امام و مؤذن حضرات مسجد کے مصالح...