
نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
سوال: نماز حاجت پڑھ کر کی جانے والی دعا
منت مانی لیکن کام نہیں ہوا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی کام کے ہونے پر منت مانی لیکن وہ کام نہیں ہوا ، تو کیا پھر بھی منت پوری کرنا لازم ہوگا؟
کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟
سوال: کیا سود میں حاصل ہونے والی رقم ہم کھانے پینے کی اشیا میں خرچ کرنے کے علاوہ کسی اور چیز میں خرچ سکتے ہیں ؟ جیسے بجلی و پانی کا بل،گھر میں استعمال ہونے والی اشیا ، گاڑی کے لئے پیٹرول ، گھر کا ٹیکس ، گھر میں گیزر وغیرہ لگوانے جیسے کاموں میں یہ رقم لگا سکتے ہیں؟
منیبہ نام کا مطلب اور منیبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے والی "۔ منیبہ نام رکھنادرست ہے۔ منیبہ کے معنی کے متعلق تفصیل : منیبہ، الانابۃ مصدرسے واحد مؤنث اسم فاعل کا صیغہ ہے اور الانابۃ کا معنی ...
مشترکہ مشین میں اپنا حصہ کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: زید اور بکر نے پارٹنر شپ پہ ایک گیہوں پیسنے کی مشین لی اور اس کے منافع آپس میں تقسیم کرتے ہیں، اب زید چاہتا ہے کہ وہ بکر کو مشترکہ مشین کا اپنا حصہ کرائے پر دے دے، بکر بھی اس پہ راضی ہے، تو کیا اس کی شرعاً اجازت ہو گی؟
نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا
جواب: نے سے حقیقی نماز میں ہونا مراد نہیں بلکہ حکماً نماز میں ہونا مراد ہے۔ لہٰذا ایسا شخص ذکر و اذکار، دعا و قرآنِ پاک کی تلاوت کرسکتا ہے۔ چنانچہ صحیح بخا...
جواب: نے کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ، دار قطنی، مشکوۃ المصابیح وغیرہا کتب حدیث میں حضرت مولاعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی ال...
جواب: نے والا "جبکہ علی مشہور صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و رضی اللہ تعالی عنہ) کا نام ہے۔ اردو میں وہاب علی کا معنی موصوف صفت کے اعتبار سے ...
واش روم (بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سوال: واش روم (بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا