
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 540ھ / 1145ء) لکھتےہیں:’’إدخال الإصبع المبلولة في صماخ الأذنين“یعنی کانوں کا مسح کرتے ہوئے تر انگلی کانوں کے سوراخ ...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
جواب: اللہ لکھتے ہیں: ”اقول: گلاب کیوڑابید مشك بلاشبہ مزہ آب کے خلاف مزہ رکھتے ہیں اور ان کی بُو قوی تر ہےگھڑے بھر پانی میں تولہ بھر اُسے خوشبُودار کردیتاہے...
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
جواب: اللہ تعالی علیہ کمیشن والے ایک مسئلہ کو یوں بیان فرماتے ہیں: ”اگر کارندہ نے اس بارہ میں جو محنت و کوشش کی وہ اپنے آقا کی طرف سے تھی بائع کے لیے کوئی د...
جواب: اللہ علیہ لکھتے ہیں ”یہاں دو چیزیں ہیں۔ ایک نفس مہر، دوسرا تعین مہر۔ نکاح کے لئے مہر لازم ہے یعنی مہر کا ذکر نکاح میں ہو یا نہ ہو بلکہ مہر کی نفی شرط ...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(وِصال: 279ھ/ 892ء) ایک حدیث روایت کرتے ہیں: أنه قال في المستحاضة: تدع الصلاة أيام أقرائها» التي كانت تحيض فيها، ثم تغتسل و تت...
شوہر نمازوں کی پابندی نہ کرتا ہو تو اس کا وبال کس پر ہوگا؟
جواب: اللہ تعالیٰ سے دعا کر تی رہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى﴾ ترجمہ کنزالعرفان:اور کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسرے کا ...
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
جواب: اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: ”وقف کی تبدیل جائز نہیں، جو چیز جس مقصد کے لیے وقف ہے اسے بدل کر دوسرے مقصد کے لئے کردینا روانہیں، جس طرح مسجد یا مدرسہ کو...
بیمار بچے کو علاج کے لئے بکری و گدھی کا دودھ ملا کر پلانے کا حکم
جواب: اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ہندیہ و قاضی خان کے حوالے سے بیان کرتے ہیں: ”تکرہ البان الا تان للمرض وغیرہ وکذٰلک لحومھا وکذٰلک التداوی بکل حرام “ یعنی...
خاص کپڑوں میں نماز نہ پڑھنے کی قسم کھائی، پھر ان کپڑوں میں پڑھ لی، تو کیا حکم ہے
جواب: اللہ علیہ بہار شریعت قسم کے باب میں فرماتے ہیں: قسم کھانا جائز ہے مگر جہاں تک ہو کمی بہتر ہے اور بات بات پر قسم کھانی نہ چاہیے اور بعض لوگوں نے قسم کو...
جن عورت سے ہمبستری کر لے ، تو غسل کا حکم
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ اگر جن آدمی کی شکل بن کر آیا اور عورت سے جماع کیا تو حشفہ کے غائب ہونے ہی سے غسل واجب ہو گیا۔ آدمی کی شکل پر نہ ہ...