
روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا بچھو کے کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: نے کی اجازت ہے۔ نیز بہتر ہے کہ انہیں وضو یا کلی کر کے پڑھا جائے۔ امامِ اہلِ سُنَّت، امام اَحْمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا
جواب: نے سے حقیقی نماز میں ہونا مراد نہیں بلکہ حکماً نماز میں ہونا مراد ہے۔ لہٰذا ایسا شخص ذکر و اذکار، دعا و قرآنِ پاک کی تلاوت کرسکتا ہے۔ چنانچہ صحیح بخا...
واش روم (بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سوال: واش روم (بیت الخلاء) سے باہر آنے کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: نے کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داود، سنن ابن ماجہ، دار قطنی، مشکوۃ المصابیح وغیرہا کتب حدیث میں حضرت مولاعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی ال...
کپ پر تصویر بنانا کیسا جو اسی وقت نظر آئے جب اس میں کوئی گرم چیز ڈالی جائے
موضوع: کپ پر تصویر بنانے کا حکم
حضرت سیدتنا فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی وصال کے وقت عمر مبارک
جواب: نے کے بعد، سن 11 ہجری میں ہوئی، اور اس وقت ان کی عمر مبارک انتیس (29) برس تھی، جیسا کہ مدائنی نے کہا ہے، اور ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ تیس (30) برس کی ت...