
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
جواب: دار فاصلہ نہیں بنتا یا پندرہ دن رات رہنے کی نیت سے آئی ہے ،تو پوری پڑھے گی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...
سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟
جس گھڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: مال کرسکتا ہے یانہیں؟“ اس کے جواب میں سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے فرمایا: ” کرسکتاہے۔ سونے یا چاندی کا پانی وجہ ممانعت نہیں۔ ہاں اگر وہ شے فی نفسہ...