
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
سوال: کیا حجِ قران یا حجِ افراد کرنے والا مکہ جاتے ہی طوافِ قدوم کرے گا؟
کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟
جواب: لات آگئے ہیں کہ جن سے چھدوانے میں درد زیادہ نہیں ہوتا، کوئی محرم یا عورت یہ کام جانتی ہو تو اس سے چھدوایا جاسکتا ہے۔ البتہ ناک، کان چھدوانا فرض نہیں...
قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟
جواب: لازم ہوگا ۔ بہارِ شریعت میں ہے:”مال موجود تھا اور حج نہ کیا پھر وہ مال تلف ہوگیا، تو قرض لے کر جائے۔ “(بھارِ شریعت، جلد1،صفحہ 1036، مکتبۃ المدین...
جوقوم بندر بنا دی گئی تھی، کیا وہ اسی حالت میں مر گئے تھے؟
سوال: سورہ بقرہ کی آیت نمبر 65 میں جس قوم کے بارے میں ذکر ہوا جو بندر بنادیئے گئے، کیا وہ ہفتہ کے دن نافرمانی کر کے کفر میں مبتلا ہو کر بندروں کی شکل میں مر گئے تھے؟
جواب: لال (رزق عطا فرما کر) کفایت کر دے، حرام (رزق) سے بچا اور اپنے فضل سے مجھے اپنے علاوہ سے بے نیاز کر دے (یعنی کسی دوسرے کا محتاج نہ کر)۔ (سنن ترمذی، جلد...
شرک کرنے کے بعد سچی توبہ کی تو معافی ملے گی یا نہیں؟
جواب: لام سنوں کہ اس میں میری مغفرت اور نجات ہے۔ ارشاد فرمایا: مجھے یہ پسند تھا کہ میری نظر تم پر اس طرح پڑتی کہ تو امان طلب نہ کر رہا ہوتا لیکن اب تو نے ام...
کاروبار میں رقم انویسٹ کر کے نفع لینے کی ناجائز صورت
سوال: ایک آدمی جوتے بیچنے کا کاروبار کر رہا ہے، اب اس کے پاس مزید پیسے ڈالنے کے لئے رقم نہیں ہے، ایک بندہ تین لاکھ روپے دے رہا ہےاس شرط کے ساتھ کہ ہر جوڑے پر اسے آٹھ روپے پرافٹ دیا جائے،یعنی اگر ایک دن میں تین جوتے بکے، تو اس کو24 روپے دینے ہوں گے،پھر جب اس کے پاس 3 لاکھ روپے ہوجائیں گے، تو وہ رقم بھی واپس کر دے گا، کیا اس طرح رقم انویسٹ کر کے نفع لینا اور پھر بعد میں اپنی اصل رقم بھی واپس لینا ، درست ہے؟
قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟
سوال: زید نے مجھےرقم قرض دی پھر کچھ عرصے بعد میں نے وہ رقم زید کو واپس کردی ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس نہیں کی،گواہ ہم دونوں کے پاس نہیں ہیں ۔ ایسی صورت میں شریعت مطہرہ ہماری کیا رہنمائی فرماتی ہے؟سائل: قاری بلال
آندھی کے وقت پڑھی جانے والی دعا
جواب: لا جثا النبي صلی اللہ علیہ و سلم على ركبتيه و قال: اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهَا رَحْمَةً وَ لَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهَا رِيَاحًا وَ لَا...
امام نے سجدے سے اٹھتے ہوئے بھول کر سمع اللہ لمن حمدہ کہا، تو نماز کا حکم؟
جواب: لانہ اقتدیٰ فی محل الإنفراد“ کیونکہ اس نے محلِ انفراد میں اقتدا کی ہے۔ “(فتاویٰ رضویہ، جلد 6، صفحہ 328، رضا فاونڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّو...