سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
بہو کے لیے اپنے سسر کا جوٹھا کھانا پینا
جواب: کرنا مقصود ہو تو مکروہ وناجائز ہے۔ البحر الرائق میں علامہ ابن نجیم مصری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :”يكره سؤر المرأة للرجل وسؤره لها ۔۔۔الكراهة المذ...
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟
ماتھے پر ٹیکا یا تِلک لگانے اور راکھی بندھوانے کا حکم
جواب: کرے اور کلمہ پڑھ کر تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے اگرچہ یہ فعل اس نے مذاق میں ہی کیوں نہ کیا ہو ۔البتہ مسلمان کا راکھی باندھن...
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
جواب: کروہ، اگر زیادہ ہو، تو ناجائزاور پوچھی گئی صورت میں جس بیل کے کان میں تین سوراخ ہیں، اگر وہ مل کر تہائی کان کی مقدار یا اس سے کم ہیں اور کوئی دوسرا ما...
مخصوص مدت کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا
سوال: کیا چند ماہ کی شرط پر کسی عورت سے نکاح کرنا جائز ہے؟
کافر شخص سے دَم کروانے کا حکم؟
سوال: کسی کافر یاہندو سے دم کروانے کا کیا حکم ہے؟
مسجد میں دنیوی باتیں کرنے کا حکم
جواب: بیٹھیں، اور فتح القدیر میں ہے : مسجد میں جائز و مباح باتیں کرنا بھی مکروہ ہے، اس طرح باتیں کرنا نیکیوں کو کھا جاتا ہے۔ اس میں بھی وہی قید لگائی جائے گ...