سرچ کریں

Displaying 6701 to 6710 out of 8233 results

6701

چیز ادھار لے کر اس پر نیاز کرنا کیسا؟

سوال: کیا ادھا چیز پر نیاز کر سکتےہیں؟

6701
6702

نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ لڑکے ، لڑکی کا نکاح گھر والوں کی رضا مندی سے ہوا، فیملی کے کچھ افراد اور گواہان بھی موجود تھے، حق مہر بھی مقرر کیا گیا، لیکن نکاح کو رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا، حالانکہ نکاح رجسٹرڈ کروانا بھی ضروری ہوتا ہے، اب اولاد بھی ہو چکی ہے، سوال یہ ہے کہ نکاح رجسٹرڈ نہ کروانے کی وجہ سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اور کیا جو اولاد پیدا ہوئی وہ ثابت النسب ہی ہوگی؟ اس پر تو کوئی حکم نہیں آئے گا؟

6702
6703

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

6703
6704

کمائی کرنے والی بیوی کے نفقے کا حکم

سوال: شوہر اور بیوی دونوں جاب کرتے ہوں، تو کیا شوہر پر بیوی کا نان نفقہ لازم ہے؟

6704
6705

نابالغ اولاد دوسرے ملک میں ہو، تو والد پر کس ملک کی قیمت کے اعتبار سے صدقہ فطر لازم ہوگا؟

سوال: ایک اسلامی بھائی ملازمت کی وجہ سے دوسرے ملک رہتے ہیں، جبکہ بیوی بچے یہاں پاکستان میں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے نابالغ شرعی فقیر بچوں کا فطرہ یہاں کے حساب سے ادا کریں گے یا جہاں پر رہتے ہیں ، اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے ؟

6705
6706

ہیرے جواہرات کی زکاۃ کے متعلق تفصیل

موضوع: ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ کا شرعی حکم

6706
6707

روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم

جواب: پر قضا لازم ہوگی لیکن کفارہ نہیں ہوگا۔ ابن ابی مالک نے اس میں تطبیق کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر وہ چیز چنے کے برابر یا اس سے زیادہ ہو، تو اس کا روزہ فاسد...

6707
6708

روزے کی حالت میں پاخانہ کے مقام پر دوائی لگانا

سوال: مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کے لیے مجھے پاخانہ کے مقام پر اندر اور باہر کریم لگانی پڑتی ہے تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

6708
6709

دیوار پر سونے کی گھڑی لگانے کا حکم

سوال: دیوار پر سونے کی گھڑی وقت دیکھنے کے لئے لگانا اور اس میں وقت دیکھنا کیسا؟

6709
6710

ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟

جواب: پر، پارٹنرشپ کرنا فقہی اُصولوں کے مطابق درست نہیں۔شراکت کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں کا سرمایہ ہو اگرچہ کہ کم زیادہ ہو اور دوسری صورت یہ ہوتی ہے ک...

6710