
جواب: ض لوگوں نے تراویح میں ختم قرآن کرلیاتو سنت موکدہ اداہوجائے گی۔ تراویح کی نماز میں ایک مرتبہ ختم قرآن مجید سنت ہے۔چنانچہ درمختارمیں ہے: "(التراويح...
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ض ساقط ہوجائے گا اور حقِ میت بھی ادا ہوجائے گا،مگر نمازِ جنازہ چونکہ فرضِ کفایہ ہے، لہذا اس صورت میں نمازِ جنازہ کا اعادہ نہیں کیا جائے گا کہ دوبارہ ا...
نماز میں یا نماز کے بعد شک ہو یا یقین ہو کہ کوئی رکعت رہ گئی ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نماز میں سلام پھیرنے کے بعد تسبیحات پڑھتے ہوئے اگر شک ہو کہ شاید کوئی رکعت رہ گئی یا پھر دو سنت فجر پڑھنے کے بعد فرض پڑھتے ہوئے شک یا یقین ہو کہ سنت ایک رکعت پڑھی تو کیا کرنا چاہئے؟
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
جواب: ضا کی نیّت سے پڑھنا ہوگی۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے "(طهارة بدنه من حدث) بنوعيه، (و خبث) مانع كذلك (و ثوبه)، ملتقطاً" ترجمہ: (نماز ک...
نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں
جواب: ضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے تو قرآن کریم کے علاوہ دیگر کتابیں جن میں بسم اللہ شریف اور آیاتِ قرآنیہ لکھی ہوں،ان کے نیچے ہونے ا...
گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم
جواب: ضاء الوضوء عن الحدث، و طهارة جميع الأعضاء الظاهرة عن الجنابة" ترجمہ: بہر حال نماز کی شرائط میں سےایک شرط طہارتِ حقیقیہ اور حکمیہ کا حاصل ہونا ہے ، طہا...
فرض کی تیسری رکعت کے قیام میں دعائے قنوت یا التحیات پڑھی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت کے قیام میں کسی نے دعائے قنوت یا التحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
جواب: ضرور گناہ گار ہوا، اس پر اپنے اس عمل سے توبہ لازم ہے۔ سفرِ شرعی یعنی 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ کی مسافت کے ارادے سے شہر کی آبادی سے نکل جانے کے بع...