
نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ
سوال: نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟
جواب: لاضرورت اسے ترک کرنے کی اجازت نہیں کہ ایک آدھ بار چھوڑنے پر عتاب (سرزنش) کا مستحق ہے جبکہ ترک کی عادت بنانے والا گناہ گار ہو گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے"س...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟
نمازِ جنازہ سنّتِ بعدیہ سے پہلے پڑھیں یا بعد میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے ساتھ گراؤنڈ میں نماز جناز ہ ادا کی جاتی ہے متعدد مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ فرض نماز کی جماعت کے فورا ً بعد یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ باہر گراؤنڈ میں نماز جنازہ ہے اس میں شرکت فرمائیں دریافت طلب امر یہ ہے کہ نمازِ ظہر اور مغرب کی بعد والی سنتیں ادا کرنے کے بعد نماز جنازہ پڑھی جائے یا پہلے نماز ِ جنازہ پڑھ کر پھر سنتیں ادا کی جائیں؟
نمازمیں خاتون کے سر کے بال نظر آرہے ہوں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: لا ہوا ہو (خواہ اس کے اوپر کوئی کپڑا نہ ہو یا باریک کپڑا یا دوپٹا ہو جس سے رنگت چھلکتی ہو) یا متعدد اعضائے سِتر کھلے ہونے کی صورت میں اگر ان میں سے ہر...
سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم
سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: لازم ہوگی۔ چنانچہ کرائے پر چلانے کے لئے بنائے ہوئے مکانات پر زکوۃ کے احکام بیان کرتے ہوئے فَتَاوَى رضویہ میں امام اہلسنت، مجدد دین و ملت، امام احم...
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: لاد ہو اور عورت بے ابرا و معافی معتبر شرعی مر جائے، تو وہ مثل دیگر دیون و اموالِ متروکہ زن ہوتا ہے، اگر شوہر بعد کو زندہ رہے، تو وہ خود بھی اس سے اپنا...
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور خصی کرنا، جائز ہے یا نہیں اور اس کی قربانی ہو جاتی ہے یا نہیں؟ شریعت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ وضاحت فرما دیں۔ سائل: محمد آصف علی عطاری(اسلام آباد)