
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟
کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت
جواب: پہنچانا بھی ہے، چوں کہ لوگوں کو تکلیف و اذیت پہنچانا ان کی فطرت میں شامل ہے، اور یہ لوگوں کے جان و مال میں نقصان اور اذیت کا باعث بنتے ہیں لہذا اس وجہ...
کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: پہنچ رہی ہو اور اس پر سال گزر جائے اور دیگر شرائطِ زکوۃ بھی پائی جائیں، تو کرائے کی رقم پر زکوۃ فرض ہوگی، ورنہ نہیں۔ فتاویٰ ہندیہ میں ہے”و لو اشتری ق...
جواب: کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ عزو جل کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، کسی جان کوقتل کرنا اورجُھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہ ہ...
سوال: قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں؟
رقم کم زیادہ ہو اور نفع نقصان برابر ہو تو ایسی شرکت کا حکم
سوال: ہم دو افراد سبزی کے کام میں شرکت کرنا چاہ رہے ہیں، دونوں رقم ملائیں گے ایک پارٹنر 30 فیصد اور دوسرا 70 فیصد اور جو پارٹنر 30 فیصد رقم ملائے گا وہی سارا کام کرے گا ۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ نفع و نقصان برابربرابر رکھیں، کیا ہمارا اس طرح کرنا درست ہے ؟
ایک کی زمین اور باقی کام دوسرے پر ہوں تو مزارعت کا حکم
سوال: ہم دو بندے مل کر باہم عقد مزارعت کرنا چاہ رہے ہیں، اس طرح کہ ایک شخص کی طرف سے4 ماہ کے لئے صرف زمین ہوگی اور اس پر پیاز کی فصل لگائی جائے گی اوردوسرا شخص یعنی مزارع تمام اخراجات اٹھائے گا اور کام بھی سارا مزارع ہی کرے گا۔زمین کا مالک صرف زمین دے گا، نہ وہ کام کرے گا اور نہ ہی اس کے علاوہ کسی طرح کا خرچہ اٹھائے گا ۔اب اس عقد مزارعت میں جو بھی پیداوار ہوگی وہ دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم ہوگی ۔ کیا اس طرح عقد مزارعت کرنا درست ہے ؟
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
سوال: کیا ماموں کی زندگی میں بھانجا اپنے ماموں کی طلاق یافتہ بیو ی سے نکاح کرسکتا ہے؟