
پولٹری فارم کا بزنس کرنے کا حکم
سوال: پولٹری فارم کا بزنس جائز ہے یا نہیں؟
انسانی بال پانی میں گر جائے تو پانی کا حکم؟
جواب: نہیں ہوگا بشرطیکہ اس پر کوئی نجاست نہ لگی ہو کیونکہ انسان کے جسم کے تمام بال پاک ہیں اور پاک چیز پانی میں گرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ فتاوی قاضی خا...
جواب: نہ ملائے کہ فضائل تنہا انھیں اسمائے مبارَکہ کے وارِد ہوئے ہیں۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ 691، رضا فاؤنڈیشن لاھور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ ...
نماز کے دوران دانت سے خون نکلنے پر کیا حکم ہے؟
سوال: زید دانت نکلوا کر آیا اور وضو کے بعد نماز ادا کرنے لگا، دوران نماز ایسا محسوس ہوا کے کچھ خون دانتوں میں باقی ہے، مگر خون کا ذائقہ محسوس نہیں ہوا، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کا اپنے پھوپھا کے ساتھ سفر پر جانا
جواب: نہیں جاسکتی کہ پھوپھا سے نکاح عارضی طور پر حرام ہے، ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام نہیں ہے یعنی جب تک پھوپھی اس کے نکاح میں ہے بھتیجی کا اس سے نکاح جائز...
زکوۃ ادا کرنے کا وکیل آگے وکیل بنا سکتا ہے؟
سوال: مجھے ایک شخص نے زکوۃ کی مد میں مدرسے کے طلباء کے لئے کپڑے اور نصاب کی کتابوں کے سیٹ دئیے کہ یہ مستحقِ زکوۃ طلباء کو دینی ہیں۔ میں نے مدرسے میں جا کر مستحق طلباء تک کپڑے اور کتابیں پہنچا دیں لیکن کچھ طلباء چھٹی پر تھے تو میں نے ان کے کپڑے اور کتابیں مدرسے کے ناظم کے حوالے کردیں اور انہوں نے اگلے دن ان بچوں کے حوالے کردیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی جبکہ مالک نے صرف مجھےزکوۃ کی ادائیگی کا وکیل بنایا تھا؟
پانچ یا آٹھ فیصد سود والی قرض اسکیم لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض کے حوالے سے ایک اسکیم آئی ہے، جس میں متعلقہ ادارہ 20 سے 35 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیتا ہے اور شرائط میں یہ ہے کہ مقروض 20 لاکھ قرض پر پانچ فیصد اور 35 لاکھ قرض پر آٹھ فیصد زیادہ واپس کرے گا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ قرض سودی ہے یا نہیں ؟
سیپی ساس (oyster sauce) کا حکم شرعی
جواب: نہیں ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ Oyster ،جسے اردو میں سِیپی/سِیپ اورعربی میں صَدَفٌ کہا جاتا ہے، یہ ایک دوہری خول والا سمندری جانور ہے۔ یہ عام طور پر سمن...
کیا اللہ تعالی بھی دُرود بھیجتا ہے؟
سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟
کیا عیسائی حضرت عیسی اور حضرت عزیر کو رب مانتے ہیں؟
جواب: نہوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کواللہ کے سوا خدا بنالیا اور مسیح ابنِ مریم کو اور انہیں حکم نہ تھا مگر یہ کہ ایک اللہ کو پوجیں اس کے سوا کسی کی بندگ...