
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: غسل ان کا ہوتا نہیں اور باطنی ناپاکی سب سے بُری ہے اور ناپاک شخص کا مسجد میں داخلہ حرام ہے، اسی وجہ سے کفار کو مسجد میں آنے دینا قرآن پاک نے منع فرما...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص سے سوال ہوا کہ تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ اس نے کہا، پٹھان۔ ایسا جواب مسلمان ہونے کا انکار شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ اور کفر ہو گا یا نہیں؟
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
جواب: غسل کرتے وقت پانی کے کچھ قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو اس سے پانی مستعمل نہیں ہو گا، اس صورت میں پانی پاک ہی رہے گا اور اس پانی سے وضو اور غسل کر...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: غسل میں سارے جسم پرفقط ایک بارپانی بہاسکے اوراس کے بعدایک بڑی چادرلے کر(جس سے مکمل سترچھپ جائے)تحریمہ باندھ سکےتورمضان ہوتواگلے دن کاروزہ فرض ہے اورغی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ناول پڑھنا جائز ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسلامی ناولز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ ایسے ناولز پڑھنے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: بارے میں سوال کرتاہے جو لوگوں پر حرام نہیں تھی، پس اس کے سوال کرنے کی وجہ سے وہ حرام کر دی گئی ۔ (مشكاة المصابيح، جلد1، صفحہ 55، المكتب الإسلامي ، بير...
جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا
سوال: جماع کے بعد عورت کا بغیر غسل کے اپنے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے؟
والدین کو قتل کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: غسل دیا جائے نہ ان کی نماز پڑھی جائے، مگر جبکہ بادشاہِ اسلام نے ان پرقابو پایا اور قتل کیاتونماز و غسل ہے یاوہ نہ پکڑے گئے نہ مارے گئے بلکہ ویسے ہی مر...