
قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟
سوال: قربانی كے وجوب کی شرائط کیا صرف 10، 11 اور 12 ذوالحجہ كے دن میں دیکھیں گے یا ان كے درمیان جو دو راتیں ہیں ان میں بھی اگر شرائط پائی جائیں، تو قربانی واجب ہو جائے گی ؟
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
جواب: رات میں سو مرتبہ اِستغفار فرمانا اسی طرف اشارہ کرتا ہے، اسی طرح نماز جنازہ میں نابالغ میت کےلیے دعا کا بھی یہی محمل ہے۔(تفسیر روح المعانی، جلد11، صفح...
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
سوال: مرغی گھر میں پالی ہے اور رات کو بیمار ہو گئی، صبح کے وقت مر گئی اور اب اس مری ہوئی مرغی کو ذبح کر کے دوسرے جانوروں یعنی جو دوسرے مرغے اور مرغیاں ہیں ان کو اس مری ہوئی مرغی کا گوشت کھلانا کیسا ہے کیا مری ہوئی مرغی کا گوشت دوسرے مرغوں اور مرغیوں کو کھلا سکتے ہیں؟
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل منڈی میں جانور خریدنے جائیں، تو اکثر بیوپاریوں نے اپنے جانوروں کو مخصوص نشانیاں لگائی ہوتی ہیں، میں نے رات کو منڈی سے بیل خریدا، لیکن جب صبح دیکھا،تو اس جانور کے ایک کان میں تین چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میرے لیے اس جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
کیا زندہ انسان کی روح جسم سے نکل کر سیر کرتی ہے؟
جواب: رات کو تمہاری روحیں قبض کرتا ہے اورجانتا ہے جو کچھ دن میں کماؤ پھر تمہیں دن میں اٹھاتا ہے کہ ٹھہرائی ہوئی میعاد پوری ہو پھر اسی کی طرف تمہیں پھرنا ہے ...
کیا بیوہ شوہر کی وصیت کردہ جگہ پر عدت گزارنے کی پابند ہے؟
جواب: رات میں جبکہ آزاد ہوں۔۔۔ اگرچہ شوہر نے اسے باہر نکلنے کی اجازت بھی دی ہو۔“(بھارِ شریعت، جلد 2، صفحہ 244، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید فرماتے ہیں:”مو...
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
جواب: رات میں، تو اس نے کہا اس کے علاوہ مجھ پر کچھ ہے ؟ تو فرمایا: نہیں، ہاں یہ کہ تو نفلی نماز اداکر۔ اسے بخاری و مسلم نےروایت کیا ہے۔(البنایۃ شرح الھدایۃ،...
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
تہجد کی عادت بنا کر اس کو چھوڑنے کا حکم
جواب: رات میں اُٹھا کرتا تھا پھر چھوڑ دیا۔ نیز بخاری و مسلم وغیرہما میں ہے فرمایا کہ اعمال میں زیادہ پسند اللہ عزوجل کو وہ ہے جو ہمیشہ ہو، اگرچہ تھوڑا ہو۔...
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
سوال: اگر کسی لڑکی کو لیکوریا بہت آتا ہو، رات کو سونے کے بعد جب صبح اٹھے، تو کپڑوں پر تری پائے اور اُس کو یقین ہو کہ یہ لیکوریا ہے، کیا اِس صورت میں غسل فرض ہوگا؟