سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 1418 results

731

تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا

جواب: دوسری ضمنی اور تبعی ہو ، تو تبعی، مستقل کے ضمن میں ادا ہو جائے گی،لہٰذا ایک ہی نیت میں ایسی مختلف نمازوں کو جمع کرنا درست ہو گا، جیساکہ تحیۃ المسجد او...

731
732

کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: دوسری قسم کی بنیاد شریعت میں موجود ارکان و معتبر شرائط پر ہے کہ اگر یہ پائے جائیں گے، تو عمل درست ہوگا ورنہ نہیں خواہ عمل سچے ارادہ پر مشتمل ہو یا ...

732
733

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

جواب: دوسری جگہ ایک حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں:”نہ ذلت کے نام رکھو، نہ فخروتکبر کے۔“ (مراٰۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح ،جلد6،صفحہ409، نعیمی کتب خانہ ،گجرات...

733
734

امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔

734
735

اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا

سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟

735
736

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

جواب: دوسری ٹوپی سر سے چمٹی ہوئی تھی۔(اخلاق النبی و آدابہ، ج02، ص213، دار المسلم للنشر و التوزيع) فیض القدیر میں ہے :”(لاطئة) أي لاصقة برأسه غير مقبية ...

736
737

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

737
738

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: دوسری صورت کہ کسی وجہ سے رقم جمع کرنا بند کردیا ،تو جو کچھ جمع کیا ہے وہ بھی پورا نہیں ملتا ،یہ صورت سراسر نقصان کی ہے اور کفار سے اس طرح پر عقد فاسد...

738
739

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: دوسری اسناد کے ساتھ بھی مروی ہے جو اس سند سے زیادہ ضعیف ہیں۔(شعب الایمان، جلد 5، صفحہ 345، حدیث نمبر 3530، مکتبۃ الرشد، ہند) اگر یہ اعتراض کیا...

739
740

کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟

سوال: کیا عورت کو ناک چھدوانا ضروری ہوتا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں شادی شدہ عورت کو اس کے بغیر رہنا درست عمل نہیں، اس کے بغیر نکاح بھی نہیں ہوتا ،اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ کوئی فرض یا واجب عمل ہے ، اب اگر کوئی عورت اس وجہ سے ناک نہ چھدوائے کہ اس میں تکلیف بہت ہوتی ہے،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

740