
عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: دہ بہتر ہے اور جہاں ایسا شخص امام مقرر ہو، جس میں امامت کی شرائط پوری ہوں تو وہاں مقررہ امام ہی نماز پڑھائے گا ۔ فتاوی رضویہ میں ہے’’امامت کیل...
کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: قرآن پاک کو اصولِ تجوید سے پڑھنا کس قدر ضروری یا واجب ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں تجوید سے پڑھنا ضروری نہیں۔
چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: دہ سہو کرلے ،البتہ اگردو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد منافی نماز عمل جیسے بات چیت ،قہقہہ ،جان بوجھ کر حدث طاری کرنا ، مسجد سے باہر نکل جاناوغیرہ نماز ...
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
جواب: دہوجایاکرتی ہے ،جسے سن ایاس کہتے ہیں ،ایسی عورت کاشوہرفوت ہوجائے تواس پربھی عدت لازم ہوتی ہے کہ عدت کاتعلق ماہواری آنے سے نہیں ہے ۔ وفات کی عدت کے مت...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں نماز میں سجدہ کی ادائیگی کے دوران اگر لیڈیز کا اسکارف، یا دوپٹہ منہ پر لگ جائے تو کیا معاملہ ہوگا؟
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
جواب: در مختار میں ہے: ’’(فتجب علی حر مسلم مقیم موسر عن نفسہ لا عن طفلہ) علی الظاھر‘‘ ترجمہ :(پس آزاد، مسلمان، مقیم، خوشحال پر اپنی طرف سے (قربانی) واجب ہے،...
کیا صاحبِ نصاب والد پر نابالغ بچے کی طرف سے بھی قربانی لازم ہے؟
جواب: دہ الصغیروولدولدہ الذی لاأب لہ والفتوی علی ظاھرالروایۃ“ ترجمہ:نابالغ بچے پرقربانی واجب ہونے کے بارے میں امام ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ سے دو روا...
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
جواب: دہ کر کے تنخواہ ادا کریں۔“(فتاوی امجدیہ ،ج3، ص 312، مکتبہ رضویہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
جواب: دہ کر کے تنخواہ ادا کریں۔“(فتاوی امجدیہ، جلد3، ص312، مکتبہ رضویہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
مخصوص مدت کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا
جواب: دہ( مثلاً یوں کہاکہ :جب تک میں تمہارے پاس ہوں اس وقت تک نکاح کیایاایک ماہ یا ایک سال یاسوسال کے لیے تم سے نکاح کیا)بہرصورت اس صورت میں نکاح نہ ہو گ...