
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
جواب: ملامت ہے، اور جو اُس کے ترک(چھوڑنے) کی عادت بنالے ،تو ایسا شخص گنہگار ہے۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’(وسن) مؤكدا (أربع قبل الظهر و) أربع ق...
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
سوال: اگرنکاح میں دس درہم سے کم حق مہر مقرر کیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ نکاح منعقد ہوجائے گا؟ نیز حق مہر کتنا ادا کرنا ہوگا ؟
سپلائیر کا دوکاندار کو اس لئے رقم دینا کہ کسی اور کا مال نہ رکھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم بیکری آئٹم (بسکٹ ، کیک وغیرہ )دوکانوں پر جا کر بیچتے ہیں، اور دوکان دار کسی دوسرے کا مال اپنی دوکان پر نہ رکھے بلکہ ہم سے ہی مال خریدے اس لئے دوکان دار کو کچھ رقم دیتے ہیں، کبھی وہ رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے اور بعض اوقات رقم واپس نہیں ملتی ، کیا اس مقصد سے دوکان دار کو کچھ رقم دینا شرعاً درست ہے؟
وتر کی دوسری رکعت میں قعدہ بھول کر کھڑا ہونے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز کی دوسری رکعت میں تشہد پڑھنا بھول جائے اور کھڑا بھی ہوجائے تو وہ کیا کرے؟ اگر آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: ملاکر دیکھا جائے گا کہ اگر یہ مجموعہ ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کے برابریا اس سے زائد ہے، تو اس پر زکوۃ فرض ہے اور اگر ساڑھے باون تولے چاندی کی قیم...
ماتھے پر ٹیکا یا تِلک لگانے اور راکھی بندھوانے کا حکم
جواب: کرے اور کلمہ پڑھ کر تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے اگرچہ یہ فعل اس نے مذاق میں ہی کیوں نہ کیا ہو ۔البتہ مسلمان کا راکھی باندھن...
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
جواب: کروہ، اگر زیادہ ہو، تو ناجائزاور پوچھی گئی صورت میں جس بیل کے کان میں تین سوراخ ہیں، اگر وہ مل کر تہائی کان کی مقدار یا اس سے کم ہیں اور کوئی دوسرا ما...
مخصوص مدت کے لیے کسی عورت سے نکاح کرنا
سوال: کیا چند ماہ کی شرط پر کسی عورت سے نکاح کرنا جائز ہے؟