سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 830 results

781

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

جواب: دہ شخص کی اجازت سے اگر ( کسی نے مالِ زکوٰۃ سے ) اس کا قرض ادا کر دیا ، تو جائز ہے ( یعنی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ) اور قبضہ کرنے والا ( قرض خواہ ) مقروض ...

781
782

چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم

جواب: در مختار میں ہے ”(و يطهر خف و نحوه) كنعل (تنجس بذي جرم)۔۔ و لومن غیرھاکخمر و بول اصابہ تراب، بہ یفتی (بدلك) يزول به أثرها (و إلا)۔۔۔ (فيغسل)“ ترجمہ: م...

782
783

غسل کرنے کے کتنی دیر بعد احرام پہنا جائے؟

جواب: دہ بہترہے کہ غسل کرلیاجائے اوراگروضوکیاتووہ بھی کفایت کرے گا،اوریہ فضیلت تبھی حاصل ہوگی جبکہ حدث ہونے سے پہلے پہلےاحرام باندھاجائے،پس اگر غسل کے بعد...

783
784

سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا

سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

784
785

محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی

جواب: دہ بہترہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ۔    حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ت...

785
786

رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا

جواب: دہ علی الکفایہ اعتکاف نہیں ہوگا کہ سنت موکدہ علی الکفایہ اعتکاف رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے ۔ در مختار میں ہے” (وهو) ثلاثة أقسام (...

786
787

مغرب کےوقت کی مقدار

جواب: دہ کی بلا عذر تاخیر مکروہ تنزیہی اور اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں مکروہ تحریمی ہے۔ سنن ابی داؤدمیں ہے،حضرت ابومسعودانصاری رضی...

787
788

گاؤں کی واٹر سپلائی پر زکوٰۃ کی رقم خرچ کرنے کا حکم

جواب: دہ مال کے ایک جزء کا مسلمان فقیر کو مالک کردینا، جبکہ وہ فقیر نہ ہاشمی ہو اور نہ ہی ہاشمی کا آزاد کردہ غلام، اور اپنا نفع اس سے بالکل جدا کرلیا جائے۔(...

788
789

جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا

جواب: دہ اور مردہ دونوں حالتوں میں نفع اٹھانا مکروہ ہے، ایسے جانور ذبح کر کے اس کا گوشت جلاکر اسے ختم کردیا جائے۔ اور جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے والا شخص سخت...

789
790

نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم

جواب: در حقیقت سلام کرنے والے شخص سے کلام کرنا ہے اور نماز کے دوران کلام کرنا مفسدات ( نماز کو توڑ دینے والے کاموں ) میں سے ہے، لہذا نماز کے دوران کسی کے ...

790